میرے ارد گرد 

میرے ارد گرد 
تحریر محمد اظہر حفیظ

1-محمد حفیظ احمد مرحوم (میرے والد)
سب کا خیال رکھنا ۔ دکھ، درد،خوشی میں سب کے کام آنا، اپنے وسائل سے بڑھ کر خرچ کرنا
2-شہناز بیگم مرحومہ
(میری والدہ)
صبر کرنا، عبادت کرنا، شکر کرنا، سب کا بھلا کرنا، بہترین ماں
3-سعدیہ اظہر
(میری بیوی)
وفا شعار بیوی، بہترین ماں، قربانی دینے والی، خدمت گزار، برداشت والی۔ میری طاقت، میرا حوصلہ،سگھڑ،ھمدرد،خیال رکھنے والی،بہترین دوست،معاف کرنے والی
4- ثمینہ ناز
(میری بہن)
بہترین بہن،بہترین ماں، قربانی دینے والی، بچوں کی نگہبانی کرنے والی، صابر، شاکر، سگھڑ
5- طارق حفیظ
(میرا بھائی)
خیال اس بندے سے بہتر کوئی نہیں رکھ سکتا۔ جلد غصے میں آجانا، بہترین باپ،شوھر اور بھائی،مخلص،ھمدرد
6- ذیشان قریشی
(میرا دوست)
کیئر لیس، جھوٹا، وعدہ پورا نہ کرنے والا شخص، اپنے سوا کسی کا نہیں ھے۔ بہترین گولی، پر ھے دوست
7- نعمیرہ جاوید بٹ
(میری دوست)
بہترین آرٹسٹ، بہترین دوست، اپنی نسل میں ایک، اسے سب پتہ ھے۔ مستقبل اسی کا ھے،جلد ناراض ھونے والی، بدتمیز،ھمدرد،مخلص،شدید چول
8- ناصر نعیم قریشی
(میرا دوست) 
پریشانی کی حد تک سب سے مخلص، بہترین دوست، کچھ نیا کرنے کا جنون، خدمت گزار، بہترین باپ،بہترین شوھر، بہترین بدتمیز
9- سید اظہر ترمذی
(میرا دوست)
اپنا خود ھی دشمن، بہترین دوست، بہترین کیمرہ مین، خیال رکھنے والا، سید گجر
10- محمد صہیب (کراچی کیمرہ)
(میرا دوست)
دوستوں کا دوست، کام آنے والا، خیال رکھنے والا، جلد غصہ کرنے والا، بہترین انسان ، بہترین تاجر
11- کاشف مسعود اکبر
(میرا دوست، میرا آفسر)
بہترین دوست، خیال رکھنے والا ماسوائے اپنی صحت کے، اچھا شوھر ،اچھا باپ، اچھا بیٹا، بھائیوں جیسا افسر
12۔ شوکت حیات
(میرا دوست) 
سب سے مخلص، بہترین دوست، لڑتا تو اپنے حق کیلئے بھی نہیں ھے
13- محمد معظم
(میرا دوست)
بہت مخلص، بہت پیارا، بہت سلو،
14۔ آفتاب افضل
(میرا دوست)
مائیں ایسے بیٹے کم ھی پیدا کرتی ھیں۔ کمال انسان،بہترین دوست، بہترین باپ، بہترین بھائی۔ مکمل پیار
15۔ احمر اے رحمن خان
(میرا دوست)
مخلص مجبور دوست، جانو، شدید موٹا،تعلیم یافتہ
16۔ طارق ندیم
(میرا دوست)
اچھا دوست، فکر کرنے والا،اچھا بھائی ،اچھا چاچا،اچھا ماما،
17۔ ناصر شفیق
(میرا کزن)
بہت محنتی، صابر ، لگوٹیا یار،مخلص
18۔ راشدہ نواز
(میری کزن)
ماوں جیسی بہن، مخلص،سادہ،شفیق،تعلیم یافتہ، بہترین ماں، بہترین بیوی،بہترین بیٹی
19۔ میاں نواز احمد
(میرے کزن)
سب قربان کرنے والا، مخلص، ھمدرد، باوقار،صابر
20۔ میاں محمد طاھر
(میرے کزن)
بہترین بھائی، بہترین بیٹا، بہترین باپ،شدید اصول پسند
21۔ علیزے اظہر
(میری بیٹی)
میرے ساتھ ھنسنے رونے والی، بہت خیال رکھنے والی، قربان ھونے والی
22۔ شبنم توقیر
(بھابھی)
بہترین بہن، مخلص، انگریزی کی ماھر، اچھی ماں ، 
23۔ عبیرہ اظہر
(میری بیٹی)
میری نیند کی دشمن، محبت کرنے والی،روندو
24۔ فہد فیاض
(میرا بھانجا)
خیال رکھنے والا، تابعدار،مخلص، اچھا بیٹا، اچھا بھائی،نیک
25۔ تنویر اصغر
(بھائی)
اپنے علاوہ سارے جہاں کا خیال رکھنے والا،مخلص،نیک،ھمدرد،
ھم سب کا ایدھی
26۔ ڈاکٹر عامر شہزاد
(میرے دوست)
بہترین بیٹا، بہترین باپ، بہترین دوست،بہترین فوٹوگرافر،ھمدرد، پیار کرنے والا
27۔ عمیر غنی
(میرے دوست)
ذھین،فطین، پروفیسر، بس بہت ھی پیارا دوست اور بھائی، بہترین فوٹوگرافر،بہترین شوھر،بہترین بھائی،
28۔ شاھد اقبال
(میرے دوست،میرے آفسر)
معاف کرنے والا، بہترین باپ،بہترین دوست،بہترین شوھر، مکمل پیار، سادہ،مخلص،میرے محسن
29۔ سجاد انور
(میرے دوست)
اچھا دوست، مخلص، آرائیوں کا جوائی،میرا محسن ، ھمدرد، بیمار
30۔ سید آصف حسین زیدی
(میرا دوست)
مخلص،ھمدرد،اچھا باپ،اچھا بیٹا،اچھا شوھر،شاندار دوست،بہترین فوٹوگرافر
31۔ احسان علی قریشی
(میرے استاد)
مخلص،بہترین مصور،بہترین استاد، سادگی کی انتہاء،
32۔ معراج الدین خان مرحوم
(میرے استاد)
مخلص، ھمدرد، بہترین استاد، بہترین باپ،بہترین انسان نیک
33۔ محمد الیاس 
(میرے استاد)
ھمدرد،خیال رکھنے والے،پیار کرنے والے دعا دینے والے
34۔ ضمن ارمغان حاضر
(میرے دوست)
مخلص، ھمدرد،بدتمیز، بہترین دوست، بہت پیار کرنے والا
35۔ نگین حیات
(میری دوست)
ھمدرد،خیال رکھنے والی، تعلیم یافتہ، آرٹسٹ،بہترین دوست، بہترین بہن
36۔ آمنہ پٹوڈی
(میری دوست)
مخلص،سادہ،بہترین دوست، مدد کرنے والی، ساتھ دینے والی
37۔ تیمور شجاع اختر
(میرے دوست)
مخلص،ھمدرد،بدتمیز،تعلیم یافتہ، شدید محنتی، شدید پیارا
38۔ نصیر احمد( منیر فوٹوز)
(میرے دوست)
بہترین دوست، نیک انسان، ھمدرد، پیار کرنے والے
39۔ رشید مرزا
(میرے دوست)
مخلص، ھمدرد،راھنمائی کرنے والے، پیار کرنے والے، خیال رکھنے والے،تعلیم یافتہ
40۔ لطیف بٹ
(میرے دوست)
سب کے ھمدرد،سب کے پیارے،بہترین بھائی،بہترین دوست بہترین باپ، بہترین شوھر،بہترین بیٹا، اپنے سوا سب کا خیال رکھنے والے۔ 
41۔سردار محمود صادق
(میرے محسن)
ھمدرد،پیار کرنے والے،خیال رکھنے والے،بڑے دل والے، بہترین دوست،بہترین بھائی
42۔ محسن رضا
(میرے دوست)
استاد،ھمدرد،نیک،پیار کرنے والے، تعلیم یافتہ،بہترین باپ ، بہترین بھائی،بہترین دوست
43۔ شفقت نواز ملک
(میرے دوست)
ھمدرد،محسن،بہترین دوست،بہترین والد،
44۔محمد اظہر حفیظ
(میں خود)
یہ سب میرے محسن ھیں اور میری شخصیت میں نظر آتے ھیں میں نے ان سب سے بہت کچھ سیکھا اور جو کچھ ھوں اللہ کے کرم کے بعد ان سب کا ساتھ اور دعائیں ھیں میں احسان مند ھوں ان سب کی محبتوں کا اور ساتھ دینے کا ۔ کچھ دوست رہ گئے ھیں میں بھولا ھرگز نہیں ھوں سب یاد ھیں انشاءاللہ جلد انکا بھی ذکر ھوگا ۔ اللہ ان سب کا بھلا کریں اور ان سب کیلئے آسانیاں کریں ۔ امین 
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ

Prev میرے فوٹوگرافرز
Next پانی زندگی ھے

Comments are closed.