Monthly:February 2018

موٹر سائیکل

موٹر سائیکل تحریر محمد اظہر حفیظ میں آج پھر اکیلا نکل پڑا اپنی موٹر سائیکل لے کر اور کیمرہ گھر ھی چھوڑ گیا اور آج میں دنیا کو کیمرے کی آنکھ سے نہیں دیکھنا چاھتا تھا بلکہ اس کو میں دنیا کی آنکھ سے دیکھنا چاہتا تھا اور ناکام لوٹ آیا کچھ نظر، نہیں آیا شائد میں نہیں دیکھنا چاھتا وہ سب جو دنیا ھے اور دنیا دیکھتی ھے مجھے کسی کی مدد بھی نہیں چاھیے جو مجھے اس ظالم […]

Continue Reading

فیصلے 

فیصلے تحریر محمد اظہر حفیظ جے سارے ملک دے فیصلے کر، لئے نے تے ھن اے وی دس دیو کل پکانا کی اے تے پانا کی اے میرے فرشتوں کو بھی نہیں پتہ یہ پانامہ کیا ھے اور پاجاما کیا ھے، سارا سوشل میڈیا اس سے بھرا پڑا ھے اور میں کچھ دن کیلئے سوشل میڈیا سے ھٹ گیا کہ سب دوست اپنا شوق پورا، کر، لیں تو واپس آ جاوں گا لیکن ابھی تک اس کا شوروغوغا ھو رھا، […]

Continue Reading

میرے خواب اور میرا رونا

میرے خواب اور میرا رونا تحریر محمد اظہر حفیظ میں جن کے خواب دیکھتا تھا انھوں نے ھی مجھ سے میری نیند چھین لی میر ے سب ھی خواب، اگے بڑھنے کے، محبت کرنے کے، روٹھ گئے مجھ سے اور میں جاگتا ھی رہ گیا، جاگ جاگ آنکھیں سوج گیئں، اور دھندلا نظر آنے لگا شائد اسی کو کہتے ھم کہ میرے تو خواب بھی وقت کے ساتھ دھندلا گئے اور بن خواب کے جینے لگا، مجھے یاد ھے اعتکاف […]

Continue Reading

یکم مئی 2017

یکم مئی 2017 تحریر محمد اظہر حفیظ امی جی سکول ھیڈمسٹرس تھیں سخت مزدوری تھی تین بچے اور سکول ابا جی ایک سخت مزاج انسان اور واپڈا راولپنڈی میں ملازم تھے جب ھوش سنبھالا تو ماں باپ دونوں کو محنت کرتے پایا دونوں کی مزدوری سخت تھی امی ھمیں روزانہ رات کو نہلا کر سلاتی تھیں صبح وقت کم ھوتا ھے اور صبح صبح بالوں میں کنگھی کرکے دھلا ھوا یونیفارم اور پالش جوتے پہن کر وقت پر ھمیں سکول […]

Continue Reading

غلام یاسین سے آمنہ یاسین تک

غلام یاسین سے آمنہ یاسین تک تحریر محمد اظہر حفیظ ایک عجیب و غریب کریکٹر میری زندگی میں آیا بلند و بانگ فوٹوگرافی کے دعوے ایک بیسک کیمرہ اور غلط انگریزی اور مشکوک طرز زندگی، کارل شولر میرا دوست ھے اچھا کیا کرتا ھے سر جی آپ کارل شولر کو نہیں جانتے نہیں تو کون ھے پینوراما اس سے بہتر کون کرتا ھے آپ فوٹو ڈاٹ نیٹ استعمال نہیں کرتے نہیں بھائی یہ کیا ھے کوئی 2006کے شروع کے دن […]

Continue Reading

لکی ایرانی سرکس اور ھم

لکی ایرانی سرکس اور ھم تحریر محمد اظہر حفیظ ٹرکوں پر آباد ایک پورا شہر جو سارا سال سفر میں رھتا ھے جس کے ھنسانے والے جوکر بھی دکھی ھیں اور، رولانے والے گیت گانے والے خوش بھی ھیں ایک مختلف دنیا جہاں تار پر سائیکل چلانے والی لڑکیاں، حساب کتاب جاننے والا کتا، شیروں کو اگ سے گزارنے والا ماسٹر، اپنی ھی بیوی پر خنجروں سے وار کرنے والا بہادر اور ان میں سے کوئی بھی اس خاتون کو […]

Continue Reading

یتیم اور مسکین

یتیم اور مسکین تحریر محمد اظہر حفیظ جب ھوش، سنبھالا پہلی بات جو سمجھ آئی وہ میری ماں کے الفاظ تھے اظہر ھمارے نبی صلی الله عليه وسلم کے دنیا میں تشریف لانے سے پہلے ھی انکے والد حضرت عبداللہ کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ یتیم ھوگئے تھے امی یہ یتیم کیا ھوتا ھے جن کے والد وفات پا جائیں انکو یتیم کہتے ھیں جیسے تمھارے دادا نہیں ھیں تو، تمھارے ابو جی یتیم ھیں اچھا امی جی جیسے […]

Continue Reading

خوش فہمی

خوش فہمی تحریر محمد اظہر حفیظ میری دوست کہنے لگی یار تم بہت خوش فہمی میں مبتلا انسان نما چیز ھو، کبھی تم اپنے آپ کو ڈیزائنرر سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو فوٹوگرافر سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو استاد سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے آپ کو لکھاری تصور کرنے لگتے ھو، کبھی تم اپنے آپ کو ڈاریکٹر سمجھنے لگتے ھو کبھی تم اپنے اپ کو اچھا باپ سمجھتے ھو، کبھی تم اپنے آپ […]

Continue Reading

ماں 

ماں تحریر محمد اظہر حفیظ امی جان 12 جون 2011 کو وفات پا گیئں اور ھمیں کبھی بھی انکی کمی محسوس نہیں ھوئی ھمارے انتہائی سخت مزاج ابا جی نے اسی دن سے ماں کا روپ دھار لیا اور انکی وفات تک ھمیں امی اور ابا جی کی کمی محسوس نہیں ھوئی، میں اکثر، دیر سے گھر اتا تھا امی جاگتی رھتیں تھیں یار صاحب تینوں کننی واری اکھیا ویلے سیر، گھر ایا کر مجھے نیند، نہیں اتی ، طارق […]

Continue Reading

وہم یا یقین

وہم یا یقین تحریر محمد اظہر حفیظ کبھی بچپن میں سنا تھا وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا اور اس کے بعد بہت سے حکیم دیکھے اور سوچا بڑا، حکیم بنا پھرتا ھے وھم کا تو علاج نہیں کر سکتا، چھوٹے ھوتے جب بخار تیز ھوتا تو مختلف چیزیں دیوار پر نظر آنا شروع ھو جاتی امی جی او کی اے اظہر کجھ وی نہیں نہیں امی جی کجھ ھے وے بیٹے تیرا وھم اے، بچپن […]

Continue Reading