Monthly:February 2018

امن کی کہانی

امن کی کہانی تحریر محمد اظہر حفیظ 1997 چینل سیون میں نوکری کرتا تھا ایک دن امی کہنے لگی اظہر گھر وچ کچھ پیسے ھونے چاھی دے نے جی امی جی خیریت دو دو خوشخبریاں نے ایک تیری باجی دے تے ایک بھابھی دے خرچہ پاس ھونا چاھیے جی امی جی حکم، بیٹا کوئی پچاس ھزار تو ھوں جی امی جی، بار ھزار تنخواہ تھی چینل سیون میں مالک مسعود صاحب سے کہا جناب پچاس ھزار ادھار دے دیں یا […]

Continue Reading

نالائق

نالائق تحریر محمد اظہر حفیظ اٹھائیس سال کی انتھک کوشش اور محنت سے مجھے لوگ جاننے لگ گئے لیکن میں خود بھی اپنے آپ کو جان گیا، میں نے آج تک اپنے سے نالائق، کم عقل ،کم علم اور کم فہم فوٹوگرافر نہیں دیکھا، مجھے آج تک کسی ایک انگریز، فوٹوگرافر کا نام یاد نہیں ھو سکا، میں تو اکثر، اپنا نام بھول جاتا ھوں کوئی پوچھ لے تو، اکثر کہہ جاتا، ھوں صبر کریں ابھی بتاتا، ھوں اور تھوڑی […]

Continue Reading

اکیلا

اکیلا محمد اظہر حفیظ بندہ کلا رہ جاندا اے بہتے یار بناون نال، پنجابی زبان دی بہت مشہور نظم دا شعر اے تے زندگی دا خلاصہ اے، جیسے جیسے آپ کا حلقہ احباب بڑتا چلا جاتا، ھے اپ اکیلے ھوتے چلے جاتے ھیں۔ میں گاؤں میں تھا تو ناصر شفیق، گوجا، عابد حاجی طفیل دا، حامد رفیق، بھٹو، یوسف یوسی پا عالم دا ، راشد رفیق، زبیر، ریاض، ساجد شفیق سب میرے بہترین دوست تھے اور ماسٹر الیاس بہترین آئیڈل […]

Continue Reading

خورشید 

خورشید تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی میں جب بھی کوئی امتحان دینے نکلے امی جی دروازے میں کھڑی ھو کر دعا دیتیں، روشن تیرے ضمیر کا ایسا چراغ ھو خورشید سے بھی بڑھ کر تیرا دماغ ھو ھمیشہ سوچتا یار یہ خورشید کون ھےجو امی جی کہتی ھیں اس سے بھی بڑھ کر تیرا دماغ ھو تو پتہ چلا ماموں اسلم کے بڑے بیٹے کا، نام خورشید ھے اور گاڑیوں کی ورکشاپ میں کام کرتا ھے بڑا سوچا یہ کتنا […]

Continue Reading

تین اظہر

تین اظہر تحریر محمد اظہر حفیظ مدرسہ ملیہ اسلامیہ ھائی سکول سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی میں چھٹی کلاس میں داخلہ لیا تو کلاس میں تین اظہر تھے اظہر عباسی، راجہ اظہر اقبال کیانی اور محمد اظہر حفیظ بقلم خود، تینوں اپنی نوعیت کے مختلف کیریکٹر تھے، اظہر عباسی اس وقت ھم میں سب سے زیادہ گفتگو کرنے والا انسان تھا ھر خالی پیریڈ اظہر عباسی کلاس کو مجمع کی طرح اکٹھا، کرتا اور مختلف واقعات بیان کرتا بہت اچھا داستان گو تھا، […]

Continue Reading

دوست

دوست تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ پانچویں جماعت تک پرائمری سکول 258رب پھرالہ میں تعلیم حاصل کی اور وھاں کچھ دوست بنے جن میں چچا، ریاض کا، زبیر ماما جی حاجی طفیل کا عابد چچا شفیق کا ناصر اور گاؤں کے چند لڑکے بس، انکے ساتھ ھی کھیلتا کودتا رھتا تھوڑا، شرمیلا بچہ تھا نیند بہت آتی تھی زیادہ وقت سونے کو، ھی دیتا تھا امی جی ھیڈ، میسٹرس، تھی وقت کی بہت پابند اور کہتی تھی اظہر حفیظ اٹھ […]

Continue Reading

تباھی

تباھی تحریر محمد اظہر حفیظ 1998 میں اور جاوید چوھدری خبریں گروپ کا ایک میگزین “اور” نکالتے تھے چوھدری صاحب ایڈیٹر تھے اور میں ڈیزائنر اور فوٹوگرافر لیکن سارا دن نوک جھونک چلتی رھتی تھی چوھدری صاحب میگزین کے ساتھ ساتھ خبریں کے لیے کالم بھی لکھتے تھے ھمارا اس ماہ کا شمارہ اسامہ بن لادن صاحب پر تھا چوھدری صاحب سوچ، رھے تھے مضمون کہاں سے شروع کریں اور میں باربار انکو تنگ کر رھا تھا یار اظہر حفیظ […]

Continue Reading

روزے

روزے رکھنا تو بہت بچپن میں شروع کر دیئے تھے لیکن ساتھ ساتھ چوری چھپے نہاتے ھوئے یا وضو کے بہانے پانی چکھنے کا عمل بھی جاری رھتا تھا اور زیادہ یقین تھا کہ بے شک اللہ معاف کرنے والے ھیں لیکن چوتھی جماعت میں روزہ رکھنے کا جنون سوار ھوا اور جون کے مہینے میں باقاعدہ 24 روزے رکھ کر روزہ رکھنے کا آغاز کر دیا گھر میں سب نے بہت شاباش دی انعام دئے اور ھماری عمر بھر […]

Continue Reading

ڈرپوک ,کمزور دل

ڈرپوک ,کمزور دل میں ھمیشہ سے ھی بہت چھوٹا ,ڈرپوک ,کمزور دل ,جلد رودینے والا انسان ھوں, ایسے ھی زندگی گزارتا آیا ھوں بجلی کا گرجنا اور آندھیوں کا آنا اندھیرے راستے اور قبرستان ھمیشہ ھی میرے ڈر کی وجہ بنے میں ڈرتے ھوئے اپنے والدین سے لپٹ جاتا تھا اور کچھ کہہ نہیں پاتا تھا پھر ان دونوں نے مجھے بہادر بنانے کا سوچ لیا اور دونوں قبرستان میں جا بسے اب مجھے ڈر نہیں لگتا بھلا ماں باپ […]

Continue Reading

تراویح 

تراویح تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے یاد پڑتا ھے بہت ھی چھوٹے تھے پہلی یا، دوسری کلاس ھوگی گھر کی چھت پر گاؤں میں کچھ جائے نماز بچھا کر طارق بھائی سب کزنز کو نماز تراویح پڑھا رھے تھے جب سجدے میں گئے تو، میں نے ریت اٹھا کر سب کے سر میں ڈال دی بھائی اٹھا میری اچھی طرح طبعیت صاف کی میں روتا، ھوا نیچے اگیا اور بھائی نے سجدے سے ھی دوبارہ جاکر نماز شروع کروا دی، […]

Continue Reading