Monthly:February 2018

سکول کا سفر

سکول کا سفر سکول کا سفر ابھی ختم ھی ھونے والا تھا کہ رزلٹ آگیا عجیب رزلٹ تھا عربی ,اسلامیات اور مطالعہ پاکستان میں فیل بس جناب بڑی چھتر پریڈ ھوئی ھر نالائق اور لائق نے طعنے دیئے حق تھا انکا پر سمجھ نہیں آئی فیل کیوں ھوا ساتھ ھی بھائی ندیم احمد میڑک میں پاس ھو کر سیر کے لئے تشریف لے آئے جب بھی وہ سیر کے لئے جاتے تو بہن کہتی اگر پڑھ لیتے تو ابھی اسکے […]

Continue Reading

شاندار ماں

شاندار ماں میری امی ایک شاندار ماں ایک عظیم استاد ایک وفا شعار پردہ دار بیوی اور ایک عاجز انسان تھیں جب سے آنکھ کھولی انکو نمازیں ادا کرتےاپنے اور اباجی کے بہن بھائیو کو سنمبھالتے ھی دیکھا بہت بارعب ہیڈمسٹرس تھیں اپنے سکول کے علاوہ کئی اور سکولوں کی تنخواہ کی ذمہ داری بھی انکی تھی مرد حضرات کو سکول کے اندر آنے کی ھرگز اجازت نہ تھی ھمیں روزانہ نہلا کر سلاتیں تھیں کیو نکہ صبح وقت کم […]

Continue Reading

امی جی 

امی جی تحریر محمد اظہر حفیظ امی جان جب خوش ھوتیں تو خوشی سے رو دیتیں یہ ان کی ایک خاص عادت تھی ھم بہن بھائیوں کی کوئی تعریف کرتا تو وہ رونے لگ جاتیں اورتعریف کرنے والا پریشان ھو جاتا, گاؤں میں رھتے تھے مجھے ٹائیفائیڈ ھوگیا کئی ماہ اترتا ھی نہیں تھا امی بہت پریشان تھیں اور ایک دن کمزوری سی لقوہ ھوگیا اور پھر کئی روز امی دن رات میرا منہ پکڑ کر بیٹھی رھتی میں ڈرتا […]

Continue Reading

قبولیت

قبولیت کچھ وقت قبولیت کے ھوتے ھیں جب میری شادی ھوئی تو بیوی کی پہلی خواھش اظہر جہاز میں سفر کرنا ھے جواب بھی تھا اور خواھش بھی انشااللہ مکہ اور مدینہ چلیں گے پہلی دفعہ جہاز میں بیٹھ کر اور آنسو تھے زارو قطار جب ھم جہاز میں بیٹھے جدہ جارھے تھے الحمدللہ امی ابو میں سعدیہ اور ھماری تین بیٹیاں احرام انتہائی خوبصورت لباس ھے اور امی مجھے تیسرا کلمہ بار بار یاد کروا رھی تھیں امی جی […]

Continue Reading

شہر نبی

شہر نبی وہ شہر آنے والا ھے جس کو دیکھنے کی آس میں آنکھیں روشن ھیں اور ایک فوٹوگرافر کیمرہ ساتھ لے کرھی نہیں گیا سوچتا ھے شہر نبی کو جی بھر کے دیکھنا ھے تصویریں بناتا رھا تو دیکھ نہ پاؤں گا بس یہی کشمکش جاری تھی کہ گاڑی روک کر,سب کے پاسپورٹ چیک ھوئے جناب غیر مسلم کو شہر نبی میں داخلے کی اجازت نہیں اور پھر ھم داخل ھو گئے ایک ایسے شہر میں حلیمیت شفقت رحم […]

Continue Reading

نفرت کے کاشتکار 

نفرت کے کاشتکار تحریر محمد اظہر حفیظ ماہ رمضان میں سنا ھے شیطان بند ھوتا لیکن جتنی نفرت اس مہینے میں بوئی جاتی ھے شائد ھی کوئی مہینہ ھو، ھر کوئی مذھبی پوسٹ لگانا بات کرنا اپنا فرض سمجھتا ھے، ایک دوست نے فوٹوگرافی کے متعلق ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ لگائی، پوسٹ تھی” وھابیوں نے صومالیہ میں سموسہ کو حرام قرار دے دیا”، میں اس پر کمنٹ کیا بھائی یہ فوٹوگرافی کا گروپ ھے اس کے مطابق […]

Continue Reading

حاجی اعظم

حاجی اعظم حاجی اعظم ھمارے ایک دیرینہ دوست انکا نام حج کرنے پر حاجی نہیں ھے بلکہ حج اعظم والے دن پیدا ہونے کی مناسبت سے حاجی اعظم ھے پر اپنے نام کی طرح ھیں بہت بڑے حاجی, ایک دن بھائی جی, اٹک آئل ریفائنری کی فوٹوگرافی کرنا ھے اور ایک بروشر بنانا ھے وہاں شفیق پراچہ صاحب سے مل لیجئے گا, جی حاجی صاحب اگلے دن وہاں گیا اس کے ایڈمن بلاک میں پراچہ صاحب سے ملاقات ھوئی بہت […]

Continue Reading

مدینہ مدینہ مدینہ

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ شہر نبی ھے مدینہ مدینہ اور مدینہ میں کچھ دن قیام میں ھر طرف سے گھوم کر مسجد نبوی کو دیکھا اور نمازیں ادا کی اباّ جی نے بتایا کہ جو گولڈن رنگ کے ستون ھیں یہ اس بات کی نشاندھی کرتے ھیں کہ نبی کے دور میں مسجد یہاں تک تھی اور ابا جی ھر دفعہ کوشش کرتے کہ اسی جگہ کے اندر نماز پڑھیں اور کامیاب بھی ھو جاتے مجھے کچھ دفعہ […]

Continue Reading

کرنل عبدالجبار بھٹی 

کرنل عبدالجبار بھٹی تحریر محمد اظہر میرے بہت سے فیس بک کے دوست ھیں ان میں سے ایک کرنل ڈاکٹر عبدالجبار بھٹی صاحب بھی ھیں، ملاقات کبھی نہیں ھوئی بس اتنا پتہ تھا کوہ پیما ھیں ایک دن میجر ارشد ملک صاحب کا فون آیا اظہر بھائی ھفتے کو ایک ایونٹ ھے بھٹی صاحب اور سعد صاحب ماونٹ ایورسٹ سر کرنے جارھے ھیں غالباََ تین اپریل کا دن رکھا تھا ان کو دعاؤں اور محبتوں ساتھ رخصت کرنا ھے، جی […]

Continue Reading

میلہ

میلہ میلے مجھے بچپن سے بہت پسند تھے, خاص طور پر ڈجکوٹ میں بابا شیر شاہ کا میلہ , ٹاکی سینما,عالم لوھار شو, جلیبیاں, جھولے اور بہت کچھ , مجھے میری ماں کہتی تھی تو زیادہ عیدی نہ بنا کر, اور میرا کام ٹہرا ھر چھ ماہ بعد خود ھی خون عطیہ کرنا کوئی بیمار ھے ھسپتال پہنچاؤ کوئی مر گیا تو جنازہ پڑھو اور کوئی محبت کی شادی کرنا چاھتا ھے تو اس کی نکاح میں مدد کرو, اور […]

Continue Reading