Monthly:February 2018

اباجی کے بغیر ایک سال

تحریر محمد اظہر حفیظ آج گیارہ اکتوبر میرے اباجی کی پہلی برسی ھے ,سب سے دعا کی درخواست ھے, اللہ سب والدین کے لیے بہت سی آسانیاں کریں امین, میری ساری عمر محبت امی جی سے رھی لیکن مس میں نے ابا جی کو بہت کیا, امی جی کی وفات کے بعد کبھی محسوس ھی نہیں ھوا کہہ امی فوت ھو گئی ھیں ابا جی نے دونوں ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے نبھائیں , امی ھمیشہ محبت کا سمندر […]

Continue Reading

فوٹوگرافرز کے جذبات

تحریر محمد اظہر حفیظ دنیا، میں ھمیشہ تصاویر پر بات ھوتی آئی ھے نہ کہ وہ کن حالات یا موسمیات میں بنی ھے تصویر اچھی ھوتی ھے یا بری اسکی شاید تیسری کوئی صنف نہیں ھوتی اور نہ ھی درجہ، تصویر، بنانے والے کو، جب پتہ چل جائے کہ وہ کیسی تصویر بنا، رھا ھے تو میری نظر میں وہ پروفیشنل فوٹوگرافر کے درجے، پر فائز، ھوجاتا ھے اور اگر اس کو اپنی بری تصویریں بھی اچھی لگیں تو وہ […]

Continue Reading

موسمیات برائے فوٹوگرافیِ پاکستان 

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میرے ایک محترم دوست رئیس خٹک مرحوم کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا ایک دن کہنے لگے محمد اظہر حفیظ بھائی اللہ آپ سے راضی ھوں ایک بات کہوں جی خٹک صاحب اپنے کام نمازوں کے مطابق ترتیب دیا کریں اس سے نماز قضا نہیں ھوتی اور سب کام بھی ھو جاتے ھیں، بہت خوبصورت بات تھی اسی بات، کو ذھن میں رکھتے ھوئے خیال آیا فوٹوگرافی کو بھی موسم کے مطابق ترتیب دیا، جائے […]

Continue Reading

خزاں کے رنگ ھنزہ کے سنگ

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میری ھنزہ جانے کی خواھش جب میرے محترم دوست طارق حمید سلیمانی تک پہنچی تو انھوں نے بہت محبت سے ایک پروگرام ترتیب دیا اور ھم سب ھنزہ کے لیے محو سفر ھوگئےاتوار کی صبح چار بجے ھم اسلام آباد سے روانہ ھوئے اور شریک سفر دوستوں میں فوٹوگرافی کے بڑے نام ندیم خاور صاحب، طارق سلیمانی صاحب، ارشد غوری صاحب،ساجد عبداللہ صاحب، نجم الحسن صاحب، عابد صاحب، رفیق صاحب، محمد افضل صاحب، اختر صاحب، […]

Continue Reading

فیصلے

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ قدم بڑھاو جنرل مشرف اٹھارہ کروڑ عوام تمھارے ساتھ ھے محمد اقبال جی الیون اسلام آباد سب سے بڑا سپوٹرر جنرل مشرف لاو تحریک. یہ بینر اسلام آباد ریڈ زون میں جگہ جگہ آویزاں.تھے اور ان صاحب کا نمبر بھی درج تھا میں نے فون کیا محمد اقبال صاحب آپ کو میرے ووٹ کا فیصلہ کرنے کا حق کس نے دیا ھے جواب تھا جی سمجھا نہیں جناب آپ نے مجھے پوچھے بغیر میرا ووٹ […]

Continue Reading

میاں عبدالقیوم 

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میرے بڑے پھوپھو زاد بھائی میرے آئیڈیل تھے میں بڑا ھوکر انکی طرح بننا چاہتا تھا. گاوں کا ھر کام وہ ھنسی خوشی کرتے تھے ان کے گھر کے باہر ھر وقت ایک میلے کا سماں بندھا رھتا تھا لوگ آرھے ھیں جا رھے ھیں اور جو بچہ اس طرف سے گزر گیا اسکا باقی دن خدمت گزاری پر گزر گیا اظہر یار اندروں لسی لے آ اظہر اندروں چائے لے آ,آظہر امی نوں دس […]

Continue Reading

سیانے لوگ

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میری قوم کے سیانے لوگوں سے اللہ کی پناہ, جن کو یہ پتہ نہیں ھوتا آج گھر میں کیا پکا ھے وہ بھی امریکہ, سعودی عرب, یورپی یونین, ایران, عراق, افغانستان, روس اور باقی ممالک کی نام یاد نہیں سب کی تقدیر کے فیصلے خود کر کے سوتے ھیں, بیگم ٹماٹر یا آلو لانے کو کہے تو فرماتے ھیں لکھ کر دو مجھے یاد بھول جاتا ھے کتنے کتنے لانے ھیں اور کیا کیا لانا […]

Continue Reading

میری طاقت

میری طاقت تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میں نے جب سے ھوش سنبھالا ھے غلط بات برداشت نہیں ھو تی بہت کوشش کی لیکن میرے بس سے باھر ھے, میرے دین,میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم,میرے ملک کے بارے میں کوئی بھی غلط بات کرے میں فورا سے پہلے اس کو روک دیتا ھوں بہت سے لوگ مجھ سے ناراض ھوئے اور دور ھوئے پرواہ نہیں, کوئی غلط حدیث لگائے یا ترجمہ میں اس کو فورا.سے پہلے تصیح کرتا […]

Continue Reading

اسلام و علیکم 

تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ کچھ دن پہلے گاوں جانے کا اتفاق ھوا تو,میاں عبدالروف بھائی نے حکم کیا کہ جاتے ھوئے دی سٹیٹ سکول فرید ٹاون ڈجکوٹ موڑ کو ضرور دیکھیں ذھن میں وھی گاوں کے پرائیویٹ سکول کا منظر گھوم گیا سوچا وقت کا ضیاع ھی ھوگا جب عبدالقیوم بھائی مرحوم کے گھر سے نکلنے لگے تو عبدالروف بھائی بھی اپنی گاڑی پر ساتھ ھولیئے اب سکول کا دیکھنا لازم تھا بڑے بھائی جو ساتھ تھے ھم فرید […]

Continue Reading

زندگی گزارتا میرا ھمزاد

تحرہر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ زندگی گزرتی جا رھی ھے اور میں وھیں کھڑا ھوں وھی گاؤں کا ڈرپوک کمزور بچہ، میں پچھلے چھیالیس سال سے ایک ٹریڈ مل پر بھاگ رھا ھوں وھیں کھڑا ھوں نہ فاصلہ کم ھو رھا ھے نہ ھی منظر بدل رھا ھے نہ ھی لوگ اور نہ ھی انکے مزاج، رھن سہن رسم و رواج، وھی لوگوں کے ڈر اور دھمکیاں، میں چھیالیس سال سے ایک ھی سپنا دیکھ رھا ھوں ایک سلجھا ھوا […]

Continue Reading