Monthly:March 2018

برداشت

برداشت تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ  میں زندگی میں آخری حد تک جاتا ھوں اور دوسروں کو بھی جانے دیتا ھوں دوستوں کی دوستی دشمنوں کی دشمنی سب برداشت کرتا ھوں پھر چیختا چلاتا نہیں بلکہ خاموش ھو جاتا ھوں کچھ عقل مند میری خاموشی کو میری کمزوری سمجھتے ھیں اور کچھ ناراضگی لیکن میں تو خاموش رہ کر تعلق بچانے کی ھر ممکن کوشش کرتا ھوں لیکن اگر پھر بھی بچ نہ پائے تو افسوس کے علاوہ کچھ نہیں […]

Continue Reading

نیشنل آرٹسٹ کنونشن ۲۰۱۸

نیشنل آرٹسٹ کنونشن ۲۰۱۸ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ ایک دعوت نامہ برائے شرکت محترم جناب جمال شاہ صاحب ڈائریکٹر جنرل پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹ کی جانب سے موصول ہوا اور ساتھ ثوبیہ رحمن بیٹی میری شاگرد عزیز جو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں میر ے سے ڈیزائینگ کی طالبہ تھیں فون آیا سر آپ نے ضرور آنا ھے فوٹوگرافی کی نمائندگی کے لیے ھم نے محترم ابرار چیمہ صاحب اور آپ کو بلایا ھے ایک خوش آئند بات […]

Continue Reading