Monthly:May 2018

ڈڈو

ڈڈو تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ  ابا جی بتا رھے تھے کہ ھم والی بال کھیلا کرتے تھے ایک دن ساتھ والے گاوں میں میچ تھا برسات کے دن تھے بارش شروع ھوگئی اور اندھیرا ھو رھا تھا میچ انتظامیہ نے کھانے کا بندوبست کر دیا جانے کب بارش رکے کب ان کا واپس جانا ھو بجلی ھوتی کوئی نہیں تھی حاجی طفیل ابا جی کے کزن اور ساتھی کھلاڑی یار حفیظ بوٹی پھڑکدی بہت اے ابا جی نے لالٹین […]

Continue Reading

پنجاب اور سندھ کی فوٹوگرافی

پنجاب اور سندھ کی فوٹوگرافی تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ اسلام آباد سے ملتان کا سفر بذریعہ پی آئی اے شروع کیا بورڈنگ کارڈ کے ساتھ ھی وزن زیادہ ھے کی آواز آئی عرض کیا باجی بہت محنت کی ڈائٹنگ کی پر وزن کم نہیں ھوا سر آپکے سامان کا وزن پانچ کلو زیادہ ھے جی اچھا اس کا چارج کرلیں نہیں بس بتانا تھا اور کچھ نہیں شکریہ ادا کیا اور چل پڑے ملتان آگیا اور سامان بھی آگیا […]

Continue Reading

مومل دی ماڑی

مومل دی ماڑی تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ ڈھیرکی ایک بہترین شہر ھے جو پاکستان کی کھاد کی ضروریات کو پورا کرتا ھے یہاں اینگروفرٹیلائزر،فوجی فرٹیلائزر،فاطمہ فرٹیلائزر کی کھاد فیکٹریاں اور ان کو گیس ماڑی پیٹرولئم دیتا ھے جب 1957 میں گیس دریافت ھوئی تو پتہ چلا کہ اس گیس کو آگ نہیں لگتی کیونکہ اس کا بی ٹی یو برٹش تھرمل یونٹ 650 ھے جب اس گیس کو بین الاقوامی لیبارٹریوں سے چیک کرایا گیا تو پتہ چلا یہ […]

Continue Reading

دھشت گرد

دھشت گرد تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ آپ قانون کے مطابق اپنی لین میں حد رفتار کے مطابق میوزک سنتے اچھے ماحول میں ڈرائیونگ کرتے جا رھے ھوتے ھیں یکدم پیچھے سے ایک گاڑیوں کا ریوڑ اس سڑک پر جس کی حد رفتار 60 کلومیٹر ھے پر 150 کلومیٹر کی سپیڈ سے لائیٹیں دیتے آپکی گاڑی پر سوار ھوتے آرھے ھوتے ھیں آپ جلدی سے خوفزدہ ھوکر ایک طرف ھٹتے ھیں اور دھشتگردوں کا ریوڑ آپ کے پاس سے گزر […]

Continue Reading

13 مئی ماوں کا عالمی دن

13 مئی ماوں کا عالمی دن تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ مجھے آج واجد شہاب بھائی کا میسج آیا بھائی امی اللہ پاس چلی گئی ھیں واجد بھائی کی امی باجی ثریا ایک دبنگ خاتون تھیں ساری زندگی سر اٹھا کر گزاری لیکن بھائی چوھدری ظہورکی وفات کے بعد ان سے ملاقات نہ ھوسکی۔ بھائی عبدالقیوم کے جنازے پر جارھے تھے راستے دھند کی وجہ سے بند تھے انتظار کرنے والی گاڑیوں میں واجد بھائی بھی تھے سلام دعا کے […]

Continue Reading

محترم جج بہادر صاحب احتساب عدالت

محترم جج بہادر صاحب احتساب عدالت تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ مودبانہ گزارش ھے احتساب سب کا ھونا چاھیئے سب سے پہلے میرا پھر کسی اور کا۔ دل دکھانا بھی جرم سمجھا ساری عمر اور معافیاں مانگتے عمر گزری۔ کرپشن کرنی نہیں آتی اس لیے کی نہیں۔ گالی دینا چھوڑ دی جب سے پتہ چلا گناہ ھے۔ ھارن کبھی کبھی دیتا ھوں احساس ھے اس سے بھی دل آزاری ھوتی ھے معافی چاھتا ھوں۔ سب کو راستہ دیتا ھوں راستہ […]

Continue Reading

مجھے سب پتہ ھے

مجھے سب پتہ ھے تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ جب چھوٹے تھے تب سے دیکھتے آرھے ھیں ھر فوتگی پر کچھ اخبار رکھے جاتے ھیں اور دو تین انکل وہ بیٹھے پڑھ رھے ھوتے ھیں اور اپنے علاوہ وہ اخبار کسی کو نہیں دیتے اور سمجھتے ھیں جو اب ان کو پتہ ھے اور کسی کو نہیں پتہ بے شک سامنے بیٹھا شخص اس اخبار کو چھاپتا ھو۔ وہ بات ایسے شروع کرتے ھیں تہانوں کی پتہ دنیا وچ کی […]

Continue Reading