Monthly:June 2018

الیکشن 2018

الیکشن 2018 تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ الحمد اللہ مسلم لیگ کی حکومت اپنے پانچ سال مکمل کرکے رخصت ھوئی اور نئی حکومت آنے والی ھے اس حکومت کی تذلیل میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی گئی جو کام انھوں نے اچھے کیے ان کو سراھنا چاھیئے تھا اور جو غلط کیے اس کو غلط کہنا چاھیئے تھا اس سے پہلے پیپلز پارٹی کی حکومت تھی میری اس وقت بھی یہی درخواست تھی اور آج بھی یہی ھے کہ جو […]

Continue Reading

یہ کیا ھو رھا ھے

یہ کیا ھو رھا ھے تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ  ھر طرف الزام تراشی جھوٹ گالیاں الزامات تہمتیں دینی پروگرام ھوں یا سیاسی سوشل میڈیا ھو یا الیکڑانک میڈیا یہ کیا ھو رھا ھے اتنی کیا پریشانی ھے اگر ایسے نیا پاکستان بنانا ھے تو بن گیا ۔ اللہ کا واسطہ ھے رمضان کا تو احترام کریں کبھی شبنم صاحبہ کبھی مریم نواز صاحبہ کبھی عائشہ گلا لئی صاحبہ کبھی ریحام صاحبہ کبھی بشری مانیکا صاحبہ کبھی ملالہ یوسفزئی صاحبہ […]

Continue Reading

حلف نامہ

حلف نامہ تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفیہ بیان دیتا ھوں اس مضمون کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں اور نہ ھی میرا اپنا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے ھے اس کے باوجود جو بھی اشخاص اس مضمون کا تعلق کسی بھی پارٹی سے جوڑیں مہربانی فرماکر وہ اپنا ذھنی توازن ضرور چیک کروائیں۔ اور ھماری زندگی کو آسان بنائیں شکریہ  جو میں لکھنے جا رھا ھوں وہ میری ذاتی رائے […]

Continue Reading

توجہ کا مرکز

توجہ کا مرکز تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ توجہ کا مرکز رھنا بہت کم لوگ ھیں جن کو یہ فن آتا ھے۔ انڈیا میں جب بھی کوئی ڈبہ فلم بناتا ھے اس میں پہلے پاکستان مخالف ۔مذھب مخالف جملے شامل کرتا ھے پھر اس پر پابندی لگاتا ھے پھر نمائش کی اجازت دیتا ھے فلم کامیاب ھو جاتی ھے۔ میرے سے کسی نے پوچھا کیا اداکارہ میرا اتنی بیوقوف ھے جتنی نظر آتی ھے تو میرا جواب سن کر ان […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.