Monthly:July 2018

دل کرتا ھے

دل کرتا ھے تحریرمحمد اظہر حفیظ دل کرتا ھےسب چھوڑ چھاڑ لاھور چلا جاوں کسی سے نہ ملوں نہ کسی کو نہ بتاوں لاھور کی موریاں ھوں اور دروازے دن رات ان کے سنگ بیتاوں بناوں تصویریں صبح و شام کی اور مست ھو جاوں جہانگیر کا مقبرہ کئی دن وھاں گزار دوں اس کے مینار درِخت نورجہاں کا مقبرہ پھر چلا جاوں مینار پاکستان مجھے قائد کی خوشبو آتی ھے وھاں سے کبھی اس پر اوپر جانے کی کوشش […]

Continue Reading

عید مبارک

عید مبارک تحریر محمد اظہر حفیظ بہت اچھا لگتا تھا صبح صبح اٹھنا تیار ھونا ابا جی کا جناح کیپ پہننا اور امی جان کا سویوں کی پیالی پر دیسی گھی ڈال کر دینا جب عید کی نمازکے بعد سب سے پہلے والد صاحب سے گلے ملنا پھر بڑے بھائی سے پھر سب مسجد میں موجود لوگوں سے گھر داخل ھوتے ھی بلند آواز میں سلام کرنا اور کہنا امی جی عید مبارک اور ان سے گلے ملنا بہن کا […]

Continue Reading

میرے قائد اعظم محمد علی جناح صاحب

میرے قائد اعظم محمد علی جناح صاحب اسلام علیکم امید ھے آپ جنت الفردوس میں خیریت سے ھونگے اور وھاں پر بھی آپکا شمار اللہ کے پسندیدہ ترین لوگوں میں سے ھوگا اور پاکستان بنانے والے آپکے سب ساتھی بھی وھیں آس پاس رھائش پزیر ھونگے خوب رونق ھوگی کہیں جوھر بردران کہیں علامہ محمد اقبال کہیں مادر ملت فاطمہ جناح صاحبہ کہیں لیاقت علی خاں صاحب کہیں فیض صاحب کہیں حفیظ جالندھری صاحب اور کہیں شہداء آزادی کیا سماں […]

Continue Reading

میرے پیارے اللہ جی

میرے پیارے اللہ جی اسلام وعلیکم  میں خیریت سے ھوں جیسا کہ آپ کو سب پتہ ھی ھے اور آپ سے مستقبل میں بھی خیریت ھی کی درخواست ھے۔ آج آپ کی بہت یاد آرھی ھے ویسے تو آپ ھمیشہ ھی یاد اور ساتھ ساتھ رھتے ھیں  اور دنیا آخرت زمین وآسماں سب آپ کے ھی ھیں اور آپ کے ھی تابع ھیں۔ اور یہ بندہ ناچیز بھی باغی ھرگز نہیں ھے آپ کے علاوہ کسی کو سجدہ نہیں کرتا۔  […]

Continue Reading

میری امی جان

میری امی جان اسلام علیکم امی جان آج 12 جون 2018 سات برس بیت گئے امی جان آپ کو اپنے اللہ پاس گئے ھوئے یقین خوش ھوں گی۔ جنت الفردوس میں رھائش پزیر ھوں گی اور ھماری منتظر ھوں گی ھمیشہ کی طرح جانے کب آئیں گے لیکن کیا بتاوں اپکو باجی اور بھائی تو رھے ھمیشہ صراط مستقیم پر اور میں ٹھہرا گنہگار بیٹا دعائیں تو بہت کی آپ نے پر مجھے اپنی خود سمجھ نہیں آتی کیا کرنا […]

Continue Reading

ملاوٹ 

ملاوٹ  تحریر فوٹوگرافر محمد اظہر حفیظ  ملاوٹ دین و دنیا میں کوئی بھی ذی روح پسند نہیں کرتا۔ ھم آٹا چکی سے لاتے ھیں مسالے بہترین پنسار سٹور سے دودھ جس کی اپنی بھینسیں اور گائیں ھوں تاکہ ملاوٹ سے بچ سکیں منرل واٹر پیتے ھیں اور زیادہ سے زیادہ پیسے ادا کرتے ھیں اور ملاوٹ سے بچتے ھیں میراآج کا دکھ فوٹوگرافی میں ملاوٹ ھے  اس کو فائن آرٹ کا نام دے دو یا گرافکس کا یہ ملاوٹ ھی […]

Continue Reading