Monthly:August 2018

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا تحریر محمد اظہر حفیظ میری زندگی سے تحمل ختم ھوگیا تھا پچھلے کچھ ماہ سے میں محسوس کر رھا تھا کہ میری زندگی میں غصہ کچھ زیادہ شامل ھوگیا تھا کوئی گاڑی ھارن دے دے یا لائٹ دے دے غلط کراس کر جائے میں اپنے بس میں نہیں رھتا تھا یہ بات مجھے پسند نہیں تھی۔ میں غور کر رھا تھا مسئلہ کہاں پر ھے۔ فیس بک پر لوگ اندھی پوسٹ لگاتے ھیں زیادہ تر جس کا سر […]

Continue Reading

چودہ اگست 2018

چودہ اگست 2018 تحریرمحمد اظہر حفیظ ھمیشہ سوچا پاکستان کیسا ھونا چاھیئے میرے ذھن میں پاکستان ماڈل سکول کی ایک ایسی کلاس آتی ھے جس میں پچاس بچے ھیں شیروانی اور جناح کیپ پہنے ھوئےصاف ستھرے بااصول دیندار صادق امین انکو دینوی اور دنیاوی تعلیم ساتھ ساتھ دی جارھی ھے پاکستان کے بہترین استاد انکی تربیت پر معمور ھیں سب کو یکساں مواقع ملتے ھیں اور کھیل کیلئے بہترین کوچ گھڑ سواری تلوار بازی کرکٹ ھاکی باسکٹ بال سب کھیل […]

Continue Reading

زندگی کے خواب

زندگی کے خواب تحریر محمد اظہر حفیظ جب سے میں نے ھوش سنبھالا ھے خواب دیکھتا ھوں۔ میں نے جنت بھی دیکھی ھے اور دوزخ بھی۔ میرے خواب مختلف ھیں لوگوں سے مجھے لگتا ھے میں خواب نہیں دیکھ رھا بلکہ خواب میں جی رھا ھوں۔ زندگی میں ماں باپ مرجاتے ھیں بہن بھائی بچھڑ جاتے ھیں دوست چھوڑ جاتے ھیں لیکن میرے خواب کیا کمال ھوتے ھیں اس میں سب زندہ ھیں اور اکثر ملاقات بھی رھتی ھے کئی […]

Continue Reading

شٹ اپ کال

شٹ اپ کال تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی میں مختلف کیفیات آپ پر آتی رھتی ھیں میرا خیال ھے ایک کیفیت سے نکل کر دوسری میں جانے کیلئے شٹ اپ کال دینا بہت ضروری ھے میرے ایک عزیز دوست جو میریٹ دھماکے میں شہید ھوگئے تھے رانا تنویر میرے پہلے واقف سائنسدان رانا تنویر بھائی ھی تھے رانا تنویر ایک کمال ذھین آدمی تھے ھم ایک گھر میں بھی کچھ سال رھے انکا چھوٹا بھی رانا بلال میرا سکول میں […]

Continue Reading

پاکستان زندہ باد

پاکستان زندہ باد تحریر محمد اظہر حفیظ سیاست کریں یا نہ کریں ووٹ دیں یا نہ دیں ایک مہربانی کریں کسی بھی پاکستانی کو پاکستان کی شناخت سے الگ مت کریں۔ مجھے یاد ھے جب میں نے ھوش سنبھالا مجھے شاید پاکستان اور انڈیا کا فرق بھی نہیں پتہ تھا اور انڈیا سے نفرت کا یہ عالم تھا کہ جہاں اندرا گاندھی صاحبہ کی تصویر دیکھی چتھرول اسکا مقدر ٹھری۔ مجھے آج تک اس نفرت کی وجہ ماسوائے میری ماں […]

Continue Reading

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ تحریر محمد اظہر حفیظ میرے بزرگ کپورتھلہ جالندھر انڈیا سے ھجرت کرکے لائلپور سے پچیس کلومیٹر دور 258 ر۔ب پھرالہ میں آ بسے جب سے ھوش سنبھالا تایا جی میاں طفیل محمد تایا جی میاں محمد منیر تایا جی میاں محمد انور والد صاحب میاں محمد حفیظ احمد کو جناح کیپ پہنے اور باریش ھی دیکھا تایا جی میاں طفیل محمد جماعت اسلامی میں تھے اور منصورہ لاھور رھتے تھے تایا جی انور سعودیہ میں نوکری کرتے […]

Continue Reading

نیا پاکستان

نیا پاکستان تحریرمحمد اظہر حفیظ 48 سال سے پاکستان کا چپہ چپہ گھومتا ھوں پہاڑ بھی دیکھے جنگل بھی سمندر بھی میدان بھی صحرا بھی چولستان بھی وزیرستان بھی سیاچن بھی سوچتا ھوں اور کتنا خوبصورت ھو سکتا ھے کوئی ملک مجھے سمندری کی صبح بھی یاد ھے اور فیری میڈوز کی رات بھی کہکشاں کیسے نظر آتی ھے ملتان کے مزار کیسے ھیں اور ان میں رھتے لوگ کیسے ھیں نور محل صادق گڑھ پیلس کیسا اور شاہ جہاں […]

Continue Reading