Monthly:September 2018

وارث

وارث تحریرمحمد اظہر حفیظ میری چار بیٹیاں ھیں الحمد اللہ ۔ اور میں ایک فوٹوگرافر ھوں بہت سا فوٹوگرافی کا سامان ھے۔ اور میں بوڑھا ھوتا جا رھا ھوں۔ سوچا چو میرے بعد میری فیملی اونے پونے دام میرا سامان بیچ لے گی بیٹیاں اپنے گھروں کو چلی جائیں گی۔ اور فوٹوگرافی کا باب ختم مجھے یاد ھے میرے محترم دوست ڈاکٹر جاوید چاولہ صاحب کے ماشاءاللہ دو بیٹے ھیں ایک شاندار فوٹوگرافر ھے ڈاکٹر صاحب کی طرح اور دوسرا […]

Continue Reading

تکلیف

تکلیف تحریرمحمد اظہر حفیظ ھم اپنے پیاروں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے ھم ان کو ھمیشہ ھنستا کھیلتا دیکھنا چاھتے ھیں مجھے یاد ھے چچا زاد بڑی بہن کا ایکسڈینٹ ھوگیا وہ کافی عرصہ بیڈ پر رھیں جب ان سے بات ھوئی کہنے لگی بابو اب تو میں کچن کا کام بھی کرلیتی ھوں تو اگلے ھی دن ملنے پہنچ گیا ان کو بتایا اللہ سے میں نے دعا کی تھی میں اپنی باجی کو چلتے پھرتے ھی دیکھنا […]

Continue Reading

امن 

امن  تحریر محمد اظہر حفیظ میرے دوست بڑے بھائی میجر عنائت مرحوم بنی گالہ میں آباد ھونے والے پہلے لوگوں میں شامل تھے اسلحہ اور کتے خاصی تعداد میں رکھے ھوئے تھے کبھی کبھار کچھ فائر کرتے تھے میں نے پوچھا بھائی جان اس کی کیا ضرورت ھے کہنے لگے چور اور ڈاکوؤں کو بتانا ضروری ھے تاکہ وہ خبردار رھیں اس گھر نہیں جانا ھے اسی طرح تمام ممالک کو اپنے خاص دنوں پر اپنی طاقت کو شو کرانا […]

Continue Reading

 الحمدللہ

 الحمدللہ تحریر محمد اظہر حفیظ شکریہ ھندوستان کے آرمی چیف کا جسکی بیوقوفانہ بڑھک سے میرا ملک الحمدللہ یکجان ھوگیا۔ اس بیوقوف کو سوچ لینا چاھیئے جو قوم ایک بڑھک پر کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ھوجاتی ھے وہ جنگ میں کیا کرے گی۔ دنیا جانتی ھے ھماری فوج دنیا کی نمبر ون فوج ھے وہ زمین ھو ھوا ھو یا سمندر سب سر کئے ھم نے۔ کچھ لوگوں کا وھم ھے کہ ھندوستان کی فوج ھم سے تعداد […]

Continue Reading

ھجرت

ھجرت تحریر محمد اظہر حفیظ میں بمعہ اھل و عیال پرانے پاکستان سے نئے پاکستان ھجرت کر آیا ھوں۔ سب پرانے دوست رشتہ دار پرانے پاکستان میں رہ گئے اور ھم نئے پاکستان میں آگئے میں گھر ڈھونڈ رھا ھوں کہاں رھا جائے یا گھر بنایا جائے پہلے میرے گھر کی ھر کھڑکی پر لوھے کی گرل لگی ھوئی تھی لوھے کے گیٹ اور چوکیدار واک نہیں کر سکتے تھے لوگ موبائل پرس چھین لیتے تھے مجھے یاد ھے چند […]

Continue Reading

مشورے

مشورے تحریر محمد اظہر حفیظ مشورہ مفت ھے دوا کے پیسے لئے جاتے ھیں یہ پرانے حکیموں اور ڈاکٹروں کا مریضوں کو متوجہ کرنے کا اشتہار ھوتا تھا کچھ لوگ حکیمی،ھومیو اور میڈیکل کی کچھ کتابیں پڑھنے کے بعد سارے جہاں کا علاج شروع کر دیتے ھیں کچھ تو بیمار اتنا رھتے ھیں کہ ان کو سب بیماریوں کی ادویات تینوں طرح کے علاج میں ھر شعبے کی زبانی یاد ھوچکی ھیں ۔ میری خالہ رضیہ بہت بہادر اور مضبوط […]

Continue Reading

آوارہ گرد فوٹوگرافر

آوارہ گرد فوٹوگرافر تحریر محمد اظہر حفیظ میرے ماں باپ ،بہن بھائی، بیوی بچے، دوست، عزیز رشتےدار سب نے کوشش کی کہ میں وہ بن جاوں جو وہ چاھتے ھیں لیکن میں بن گیا ایک آوارہ گرد فوٹوگرافر۔ امی جی روکتی تھیں دھوپ میں باھر نہیں گھومتے اور میں بس ان کے سونے کا انتظار کرتا اور گاوں کی تیز دھوپ میں بلاوجہ باھر نکل جاتا سیم زدہ علاقوں کی دھوپ کی اپنی ایک خاص گرمی ھے جو وھاں جائے […]

Continue Reading

راستے

راستے تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے گھومنے پھرنے کا شوق ھے اور اتنے راستے دیکھ اور گھوم چکا ھوں کہ اکثر راستے بھول جاتا ھوں میں تصویریں بناتا ھوں اور یہی مجھے یاد ھے مجھے مشرق مغرب جنوب شمال کے نام تو آتے ھیں لیکن سمتوں کا اندازہ نہیں میں نے اپنے کزن ندیم منظور اور عظیم سے کئی دفعہ مار کھائی وہ شاھدرہ رھتے تھے اور دریائے راوی کا کنارہ گھرکی ایک طرف تھا جب گلیوں سے گھومتا گمھاتا […]

Continue Reading

ماں 

ماں  تحریر محمد اظہر حفیظ گاوں میں رھتے تھے ماما جی نصیر اور ماما جی زکریا دونوں ستر سال سے زائد عمر کے تھے جب انکی والدہ کا انتقال ھوا غالبا میں اس وقت سات سال کا تھا اور میں نے انکو پہلی دفعہ روتے ھوئے دیکھا تھا اور حیران تھا اب انکو بھلا کیا ضرورت ماں کی نہ وہ بزرگی میں بات کرسکتی ھیں نہ چل پھر سکتی ھیں اور پھر بھی یہ ان کے چلے جانے پر افسردہ […]

Continue Reading

جز وقتی محبت

جز وقتی محبت تحریر محمد اظہر حفیظ میرے ایک پرانے محترم دوست ارباب صاحب فرماتے تھے محبت کرنے والے کی اتنی ھمت و جرات ھونی چاھیئے کہ وہ اپنے دل کی رگیں خود کاٹ سکے اور ھر وقت ایک قینچی ساتھ رکھے کہ کب یہ کام کرنا پڑھ جائے میرا خیال یا وھم تھا کہ پڑھانا شاید میرا مکمل عشق ھے کیونکہ میرے نانا جی اور میری والدہ دونوں استاد تھے اور اس طرح میں اس سلسلے کو چلائے ھوئے […]

Continue Reading