Monthly:October 2018

فوٹوگرافر یا کیمرہ مالک

فوٹوگرافر یا کیمرہ مالک  تحریر محمد اظہر حفیظ روشنی اور صبر اچھی تصویر کیلئے ایک برابر ضروری ھیں۔ میں نے کبھی بے صبرے انسان کو اچھا فوٹوگرافر نہیں دیکھا۔ اپنی آدھی سے زیادہ زندگی فوٹوگرافی کو دینے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ھوں روشنی سے بھی زیادہ کئی دفعہ صبر کی ضرورت زیادہ محسوس ھوتی ھے جب کوئی گیلری والا یہ ارشاد فرماتا ھے کہ جناب تصویریں بکتی نہیں اس لیئے نمائش نہیں ھوسکتی ۔ تو اتنا دکھ نہیں […]

Continue Reading

میں سیکھتا کیسے ھوں

میں سیکھتا کیسے ھوں تحریرمحمد اظہر حفیظ میں نے ھمیشہ اپنی اور دوسروں کی غلطیوں سے سیکھا۔  میں ایک پینڈو بچہ ھوں شاید کتب سے اتنا نہیں سیکھا جتنا تجربہ کرکے نقصان کرکے سیکھا اور فائدہ حاصل کیا۔ مجھے یاد ھے جب میں چھٹی کلاس میں 1981راولپنڈی آیا اور نیوکٹاریاں میں ھمارا گھر تھا۔ نیوکٹاریاں مارکیٹ میں لکڑی کے مختلف ٹکڑے دیکھے جن کے ملانے سے بہت سی چیزیں بنتی تھیں نام نہیں پتہ تھا پر کھیل دلچسپ تھا قیمت […]

Continue Reading

جہالت کے ماونٹ ایورسٹ 

جہالت کے ماونٹ ایورسٹ  تحریر محمد اظہر حفیظ ھم نے اپنے اردگرد طرح طرح کے ماونٹ ایورسٹ کھڑے کئے ھوئے ھیں کوئی عزت کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی ذلت کا کوئی سادگی کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی برانڈڈ ماونٹ ایورسٹ کوئی انا کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی گراوٹ کا ماونٹ ایورسٹ ۔ کچھ دوست سستی کے ماونٹ ایورسٹ پر سوار ھیں اور کچھ تیز رفتاری کے ماونٹ ایورسٹ پر ۔ بس زندگی میں ملاقات ایک شخص سے […]

Continue Reading

اپنا خیال رکھنا

اپنا خیال رکھنا تحریر محمد اظہر حفیظ ساری زندگی سب کا خیال رکھا میری بہن مذاق میں میراایدھی صاحب کہتی تھی۔ چھوٹا ھوتا تھا شاید دوسری یا تیسری جماعت میں پڑھتا تھا میلے میں جاتا تھا ڈجکوٹ۔ امی مجھے جیب خرچ دیتی تھی بیٹے جو دل کرے لے لینا جی امی جی اور واپسی پر اپنی بہن اور ھمارے پاس خالہ زاد بہن بھی رھتیں تھیں ان دونوں کیلئے جیولری لے آتا تھا امی اپنے لیئے کیا لیا امی جی […]

Continue Reading

اسلام آباد سے خنجراب

٘اسلام آباد سے خنجراب تحریر محمد اظہر حفیظ بہت عرصے سے دل کر رھا تھا پاکستان خود گاڑی چلا کر دیکھوں جہاں دل کرے ٹھہر جاوں جہاں چاھوں تصویر بناوں بیوی سے بات کی تو کہنے لگی دونوں چلتے ھیں اور ھم نے تیاری کرنا شروع کردی ۔ سجاد نبی بابر بھائی سے ذکرکیا تو مسکرا کر کہنے لگے کل کیوں آج ھی جائیں۔ پانچ گھنٹے لگا کر ایک تفصیلی شیڈول طے پاگیا۔ شکریہ سجاد بھائی۔ دفتر سے چھٹی لی […]

Continue Reading

یتیم مسکین

یتیم مسکین تحریر محمد اظہر حفیظ آج گیارہ اکتوبر 2018 مجھے یتیم ھوئے تین سال اور مسکین ھوئے سات سال اور کچھ ماہ ھوگئے۔ میری آنکھیں خشک نہیں ھوتیں کیونکہ کمزور لاچار انسان رونے کے علاوہ کر ھی کیا سکتا ھے دنیا زور آور ھے اور میں ایک یتیم مسکین ۔  چالیس سال سے زیادہ کا عرصہ میں نے سر اٹھا کر اور سینہ تان کر گزارہ اور اب تقریبا سات سال سے آنکھیں نم ھیں اور سر جھکا ھوا […]

Continue Reading