Monthly:November 2018

تنہا

تنہا تحریر محمد اظہر حفیظ سب لوگوں کی زندگی میں مختلف اوقات میں مختلف چیزیں اھم اور غیر اھم ھوتی ھیں اسی طرح ھم کبھی کسی کے لیے سارا جہاں ھوتے ھیں اور کبھی کچھ بھی نہیں۔ مجھے تمھاری ضرورت ھے مجھے تمھاری ضرورت نہیں ھے میں صرف ایک لفظ کا اضافہ ھے ۔ میں نے ھمیشہ دوستوں کی رائے کا احترام کیا اور انکی سب باتیں مانیں جسکی وجہ سے آج تنہا کھڑا ھوں۔ لیکن مجھے کوئی افسوس نہیں […]

Continue Reading

باپ

باپ تحریر محمد اظہر حفیظ باپ ھونا بہت مقدر کی بات ھے اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ھے ۔ میرے والد صاحب ایک بہترین باپ تھے۔ زندگی بھر کبھی کسی کو بھی کسی چیز کی کمی نہیں ھونے دی۔ سب کا خیال رکھنا مجھے فخر ھے میں اکثر چیزوں میں انکی نقل کرتا ھوں ۔ میں نے انسے سیکھا کیسے بہن کا خیال رکھتے ھیں کیسے بھائیوں کا خیال رکھتے ھیں کیسے بیوی بچوں کا خیال رکھتے […]

Continue Reading

خواب ایک دیوانے کے

خواب ایک دیوانے کے تحریر محمد اظہر حفیظ میرے استاد محترم احسان علی قریشی ایک شریف النفس فنکار ھیں۔ پین اینڈ انک شاید ھی ان سے بہتر کوئی کر سکتا ھو۔ ایسی سکیچنگ کرتے ھیں کہ کمال کرتے ھیں۔ بیچ میں جب انکا دل سکیچنگ سے بھر جاتا ھے تو وہ آئل پینٹنگ اور واٹر کلر کی طرف مائل ھوجاتے ھیں کام تو انکا بہت شاندار ھے پر جو انکا پین اینڈ انک کا کام ھے اس کا کوئی مقابلہ […]

Continue Reading

بےبی

بےبی تحریر محمد اظہر حفیظ پتنگ اڑانی بھی ٹھیک طرح سے آتی نہ تھی اور لوٹنی تو بلکل بھی نہیں آتی تھی۔ نہ ھی مجھے یاد ھے کبھی پتنگ کے پیچھے بھاگے ھوں۔ ابا جی امی جی کی زندگی میں شدید سخت مزاج انسان تھے اور انکی وفات کے بعد ضرورت سے زیادہ نرم مزاج۔ لائلپور کی گرمی اور گاوں میں گھر کی چھت پر دوپہر کو پتنگ اڑانا کبھی کبھی نصیب ھوتا تھا اور اگر دور سے کوئی جناح […]

Continue Reading

تکلیف

تکلیف تحریر محمد اظہر حفیظ ھم گاوں میں رھتے تھے زندگی میں سادگی تھی خلوص تھا اور سکون تھا مجھے یاد ھے میں تیسری کلاس میں پڑھتا تھا کہ ایک دن میرے والد صاحب میرے لئے ایک قیمتی کھلوناگاڑی راولپنڈی سے لیکر آئے غالبا اس وقت اس کی قیمت اسی روپے تھی۔ میرون کلر کی تھی اس کو پیچھے کی طرف دھکا لگا کر چھوڑتے تھے تو بہت تیزی سے اگے کی طرف بڑھتی تھی ۔ مجھے بہت پسند آئی۔ […]

Continue Reading

فوٹوگرافی 

فوٹوگرافی  تحریر محمد اظہر حفیظ فوٹوگرافی کا شوق اور پروفیشن ایک مہنگا شوق ھے اور لوگوں کی فرمائشیں اس سے بھی مہنگی۔  یہ ایک ایسا نشہ ھے جو نہ چھوڑا جا سکتا ھے اور نہ ھی جاری رکھا جا سکتا ھے۔  اسلام علیکم اظہر بھائی وعلیکم سلام آپ کے گھر کا ایڈریس کیا ھے جی میسج کرتا ھوں خیریت ھے جی آپکے بھتیجے کی شادی ھے ماشااللہ مبارک ھو شادی کا کارڈ بھیجنا تھا جی بہت شکریہ یاد رکھنے کا […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.