Monthly:December 2018

ماضی، حال، مستقبل

ماضی، حال، مستقبل تحریر محمد اظہر حفیظ کسی بھی چیز کی وافر مقدار میں دستیابی اس کی قدر کم کر دیتی ھے۔ یہاں تک کہ والدین سے دور رھنے والا بچہ ھی انکو اکثر یاد آتا ھے ۔ اسی طرح میں بھی موجودہ دوستوں کو چھوڑ کر گمشدہ دوستوں کو ڈھونڈتا رھتا ھوں۔ مجھے کبھی پہلی کلاس کا کلاس فیلو یاد آجاتا ھے اور کبھی استاد۔ کبھی مجھے بابا نیامت یاد آجاتا ھے جو ھمارے گاوں کی گلی میں سبزی […]

Continue Reading

دنیا ایک سٹیج ھے 

دنیا ایک سٹیج ھے  تحریر محمد اظہر حفیظ دنیا ایک سٹیج ھے اور میں ایک فنکار روز ایک نیا ڈرامہ روز ایک نئی فلم۔  مجھے اچھا لگتا ھے ڈرامے کرنا نظمیں لکھنا نظمیں پڑھنا۔ میں سوتا ھوں تو خواب میں فلم شروع ھوجاتی ھے جاگتا ھوں تو فلم نظر آنا شروع ھو جاتی ھے مجھے ھر فلم ھر خواب پہلے دیکھا دیکھا لگتا ھے ھر فلم کا اینڈ اور ڈرامے کا ڈائیلاگ مجھے پہلے سے پتہ ھوتا ھے اس لیئے […]

Continue Reading

مثبت پاکستان

مثبت پاکستان تحریر محمد اظہر حفیظ الحمدللہ مثبت پاکستان میں آج پہلا دن ھے۔ صبح ایک وقت پر سب مساجد میں اذان فجر سے آغاز ھوا۔ بہت سہانی صبح ھے روشنی کی پہلی کرن نمودار ھو رھی ھے خالص دودھ بکنے کیلئے مارکیٹ میں آرھا ھے شاید مقدار کم ھو کیونکہ کسی نے کیمیکل اور پانی کا استعمال نہیں کیا۔ اس تبدیلی کا انتظار تھا۔ الحمدللہ کسان فصلوں کی طرف جارھے ھیں فصلوں پر حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق […]

Continue Reading

اخلاقیات فوٹوگرافی

اخلاقیات فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ محترم فوٹوگرافر دوستو بلا اجازت تصویر بنانے سے گریز کریں۔ اور کسی بھی تصویر کو ضد مت بنائیں اگر کوئی منع کرے یا روکے تو رک جائیں۔ سوشل میڈیا پر کسی بھی تصویر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اجازت ضرور لیں۔ دنیا کے کسی بھی مقام پر جائیں وھاں کی خواتین اور بچیاں ویسے ھی قابل احترام ھیں جیسے کہ آپ کے گھر کی خواتین تصویر بنانے میں زبردستی مت کیجئے۔ جن علاقوں میں […]

Continue Reading

فوٹوگرافی پر کیسے

فوٹوگرافی پر کیسے  تحریر محمد اظہر حفیظ دنیا کا ھر انسان آپ سے بہتر فوٹوگرافر ھے اس لیئے مشورے سے گریز کریں اور فوٹوگرافی کریں۔ سامان کی چیک لسٹ بنائیں اور جس طرح کا شوٹ کرنے جارھے ھیں اس کے مطابق سامان لیکر جائیں ۔لوکیشن پر کھڑے ھو کر افسوس کرنے سے گریز کریں صرف فوٹوگرافی کریں اس سامان کے ساتھ جو ساتھ لائے ھیں۔ لینڈ سکیپ فوٹوگرافی کیلئے نکلیں تو ساتھ چھتری ، کیمرہ سٹینڈ ضرور لیکر جائیں۔ بیٹری […]

Continue Reading

انتخاب برائے آلات فوٹوگرافی

انتخاب برائے آلات فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ فوٹوگرافی شروع کرتے وقت اپنے بجٹ کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ھے۔ دنیا کا سب سے اچھا کیمرہ وھی ھے جو آپ کے پاس ھے۔ اگر آپ فوٹوگرافی میں نئے ھیں تو پہلے بنیادی کیمرہ خریدیں جو کم خرچ ھو اور ساتھ ایک لینز ھو۔ باقی پیسے محفوظ رکھیں۔ جب آپ کو خود سمجھ بوجھ آجائے تو اپنی ضرورت کے مطابق آلات کو شامل کریں نہ کہ لوگوں کی ضرورت کے مطابق۔ […]

Continue Reading

میں دیکھتا ھوں 

میں دیکھتا ھوں  تحریر محمد اظہر حفیظ سورج دیکھتا ھوں ۔ زندگی دیکھتا ھوں ۔ پرندے دیکھتا ھوں۔ سفر دیکھتا ھوں۔ پانی دیکھتا ھوں۔ بارش دیکھتا ھوں۔ امیری دیکھتا ھوں۔ مفلسی دیکھتا ھوں۔ صحت دیکھتا ھوں ۔ بیماری دیکھتاھوں۔ شکر دیکھتا ھوں۔ صبر دیکھتا ھوں۔ اسلام دیکھتا ھوں۔ کفر دیکھتا ھوں۔ عاجزی دیکھتا ھوں۔ تکبر دیکھتا ھوں۔ کام دیکھتا ھوں کامچور دیکھتا ھوں۔ فن دیکھتا ھوں۔ فنکار دیکھتا ھوں۔ بھوک دیکھتا ھوں۔ افلاس دیکھتا ھوں۔ جنت دیکھتا ھوں۔ دوزخ دیکھتا […]

Continue Reading

میں کون ھوں

میں کون ھوں تحریر محمد اظہر حفیظ نہ میں قارون ھوں نہ میں فرعون ھوں۔ نہ چاند ھوں نہ ستارہ ھوں۔ نہ شعر ھوں نہ استعارہ ھوں۔ نہ شیطان ھوں نہ فرشتہ ھوں۔ نہ نیک ھوں نہ گنہگار ھوں۔ نہ جوان ھوں نہ بوڑھا ھوں۔ نہ صحتمند ھوں نہ بیمار ھوں۔ نہ بد قسمت ھوں نہ خوش قسمت ھوں۔ نہ سفید ھوں نہ سیاہ ھوں۔ نہ عربی ھوں نہ عجمی ھوں۔ نہ شیعہ ھوں نہ سنی ھوں۔ نہ حنفی ھوں […]

Continue Reading

حیران

حیران تحریر محمد اظہر حفیظ میں حیران ھو جاتا ھوں ڈھلتی عمر میں جب کسی کو مسکراتے دیکھتا ھوں روتے دیکھتا ھوں یا پھر چپ سادھے دیکھتا ھوں ۔ بچپن تو سمجھ آتا ھے بندہ نا سمجھ ھوتا ھے دل کھول کر ھنستا ھے اور دل کھول کر روتا ھے اور پھر خود ھی چپ ھوجاتا ھے۔ پھر اس سے اگلی عمر شروع ھوتی ھے ماچس کے لطیفے پڑھ کر ھنستا چلا جاتا ھے ٹی وی ڈرامے اور فلم دیکھ […]

Continue Reading

میرے ھمسفر بنئے

میرے ھمسفر بنئے تحریر محمد اظہر حفیظ اسلام آباد میرے ساتھ چلئے دیکھتے ھیں ھر طرف سے روات والی سائیڈ سے داخل ھوں سڑک ذرا اونچی نیچی ھے پر اب بہتر ھورھی ھے بس ایک جگہ سڑک تنگ ھے وھاں کچھ رش بن جاتا ھے باقی ٹھیک ھے ۔ پہلے پتھر کے پہاڑ بہت ھوتے تھے اب سیمنٹ کے پہاڑ بہت ھوگئے ھیں میں چالیس سال سے اسلام آباد سے وابستہ ھوں پہلی دفعہ 1978 میں آیا تھا موسم بھی […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.