Monthly:January 2019

میرا دل 

میرا دل  تحریر محمد اظہر حفیظ میرا دل کرتا ھے بے شک قانون عرب ممالک کی طرح نافظ نہ ھو ۔ پر اس طرح کی لسی (لبن) تو یہاں مہیا کی جا سکتی ھے۔  بڑی بڑی باتیں ھر حکومت کا وطیرہ بن چکی ھے۔  کتنے بے شرم اور بے حس ھوتے ھیں وہ لوگ جو حکومت کے ترجمان ھوتے ھیں اور حکومتی غلطیوں کی صفائیاں پیش کرتے ھیں۔  اور کتنا خوبصورت ھمارا میڈیا ھے جو انکی شان کے خلاف سوال […]

Continue Reading

عدالت

عدالت تحریر محمد اظہر حفیظ عدالت لگائی جائے آج انصاف ھوگا سب حساب ھوگا جناب چیف جسٹس صاحب عدالت کے کچھ ضوابط ھیں انکو ملحوظ خاطر رکھناضروری ہے تو رکھا جائے۔ ماشکی کو بلایا جائے پانی کا چھڑکاؤ ھو تاکہ لوگوں پر دھول مٹی نہ پڑے عدالت کی شان وشوکت برقراررھے۔ سرکار ماشکی حاضر ھیں پر پانی کہیں نہیں کنوےخشک ھو گئے ھیں۔ ٹیوب ویل خشک نہریں خشک دریا خشک ڈیم خشک ھمارے جلال کو آواز نہ دو بلایا جائے […]

Continue Reading

ایک تصویر

ایک تصویر تحریر محمد اظہر حفیظ ایک تصویر بنانا چاھتا ھوں۔ 29 سال زندگی کے گزر گئے ایک تصویر بنانے میں کئی لاکھ تصویریں بنائی ھزاروں نیگیٹو بنائے سینکڑوں ٹرانسپیرنسیز بنائی پر دکھ ھے وہ ایک تصویر نہ بن سکی اس تصویر کے کھوج میں کئی سفر کئے اور کئی سفرنامے لکھے اور پڑھے۔ طرح طرح کی فوٹوگرافی کی پر اس ایک تصویر کی کوشش ابھی بھی جاری ھے تین مہینے سے زیادہ عرصہ ھوگیا میں تصویریں دیکھ رھا ھوں […]

Continue Reading

جیوری

جیوری تحریر محمد اظہر حفیظ 1990 نیشنل کالج آف آرٹس اس لفظ کو پہلی دفعہ سنا۔ آج سکلپچر کی جیوری ھے آج ڈیزائن کی جیوری ھے آج فائن آرٹ کی جیوری ھے آج آرکیٹیکچر کی جیوری ھے۔ میں ھمیشہ اوپن جیوری کو ترجیح دیتا تھا۔ جیوری آپ کو اپنے کام کو الفاظ میں بیان کرنے کا نام تھا۔ ضمن ارمغان حاضر میرا دوست اور کمال انسان ھے کچھ سفید چارٹ لگا کر جیوری دے دی سر شیٹس لیکر دوست آرھا […]

Continue Reading

زندگی کا سفر

زندگی کا سفر تحریر محمد اظہر حفیظ ھنستے ھنستے میں نے زندگی گزار دی جب لکھنے بیٹھا تو کچھ دکھ بھی لکھ بیٹھا دوستوں اور عزیزواقارب نے پوچھنا شروع کر دیا کیا دکھ ھے کبھی غور ھی نہیں کیا دکھ ھے سب اچھا اچھا ھی لگا نیک اور صالح اولاد وفاشعار بیوی بہترین دوست سب کچھ ساتھ ساتھ ھے ماں باپ کے ساتھ بھرپور زندگی گزاری الحمدللہ کوئی کمی نہیں زندگی میں۔ بہن بھائی سب اچھے پیار کرنے والے مخلص […]

Continue Reading

فوکس اور دھیان

فوکس اور دھیان تحریر محمد اظہر حفیظ فوکس اور دھیان دونوں ایک ھی لفظ ھیں آج جب رات کے پچھلے پہر بیٹھا سوچتا ھوں کہ مجھے تو فوکس کرنا بچپن سے ھی سکھایا گیا پر سمجھ اب آنا شروع ھوا۔ میری ماں کہتی تھی محمداظہر حفیظ پڑھائی پر دھیان دے۔ ادھر ادھر سے دھیان ھٹا۔ پڑھائی پر دھیان دے۔ بیٹا جب نماز پڑھتے ھیں تو دھیان رب باری تعالی کی جانب مذکور کرتے ھیں۔ بیٹا تو شادی شدہ ھوگیا ھے […]

Continue Reading

لاھور

لاھور تحریر محمد اظہر حفیظ لاھور بدل رھا ھے گاڑیوں کی رفتار آھستہ ھوگئی ھے ھارن غیر ضروری نہیں بجتے، سب اپنی لین میں چلتے ھیں ای چلان ھو رھے ھیں سب اپنا خیال خود رکھ رھے ھیں ٹریفک تو تقریبا اسلام آباد ھوگئی ھے باقی دیکھیں کیا کیا بدلتا ھے موٹرسائیکل سوار ھیلمٹ پہنے ھوئے ھیں ۔ اشارے سے پہلے رکتے ھیں اور اشارہ کھلنے پر چلتے ھیں پارکنگ طریقے سے ھوتی ھے پندرہ ماہ بعد لاھور گیا لاھور […]

Continue Reading