Monthly:February 2019

مجھے تو رونا بھی نہیں آتا

مجھے تو رونا بھی نہیں آتا تحریر محمد اظہر حفیظ سنا ھے کہ میرے رب کو پسند ھے کہ اس کا بندہ گڑگڑا کر دعا مانگے تو وہ قبول کرتا ھے پر مجھے تو رونا بھی نہیں آتا۔  میں اکثر اپنی چھوٹی بیٹی عبیرہ سے جیلس ھو جاتا ھوں جب وہ کسی چیز کیلئے ضد کرتی ھے تو زورو شور سے روتی ھے زمین پر لیٹتی ھے ٹانگیں مارتی ھے میں نے تو چاکلیٹ لینی ھی لینی ھے اور اس […]

Continue Reading

اداس

اداس تحریر محمد اظہر حفیظ کس سے کہوں کہ تو میرے خیالوں میں مت آیا کر میں اداس ھو جاتا ھوں ۔ بیٹھا بیٹھا کہیں سے کہیں چلا جاتا ھوں۔ کبھی باب سلام سے داخل ھوتا ھوں اور کبھی باب عزیز سےحرم میں داخل ھوتا ھوں کبھی طواف کرتا ھوں کبھی سعی، کبھی مقام ابراھیم علیہ السلام پر نوافل ادا کرتا ھوں اور کبھی میں مدینے چلا جاتا ھوں اور گنبد خضری کا نظارہ کرتا ھوں کبھی جنت البقیع جاتا […]

Continue Reading

سمجھ نہیں آرھی

سمجھ نہیں آرھی تحریر محمد اظہر حفیظ میرا دل کرتا ھے سب کا بھلا ھو جائے سب اچھا ھوجائے سب عربی شہزادے جیسی زندگی گزاریں جہاں جائیں سب کچھ اپنا ھی لیکر جائیں، جب سب کچھ بندوبست ھوجائے تو پھر کہیں آج دل نہیں ھے کل آوں گا اور اس سے پتہ چلا شہزادے صاحب کے پاس اور گاڑیاں، بیڈ ،جم بھی ھیں پہلے تو میں سوچنے پر مجبور ھوگیا کہ جب سب کچھ یہاں بھیج دیا ھے تو وھاں […]

Continue Reading

ستارے

ستارے تحریر محمد اظہر حفیظ جب ھم گاوں میں رھتے تھے تو گرمیوں کی راتوں میں صحن میں سوتے تھے۔ بستر بہت ٹھنڈے محسوس ھوتے تھے ان پر لیٹ کر میں آسمان کو دیکھتا تھا تو مجھے اپنے اور ستاروں کے درمیان تیرتے کچھ ھجے نظر آتے کبھی وہ دائیں طرف جاتے اور کبھی بائیں طرف پھر میں ان کو نظر انداز کرتا اور ستاروں کو دیکھنے لگتا کوئی ستارہ زیادہ چمکتا اور کوئی کم مجھے اس سے کوئی سروکار […]

Continue Reading

این سی اے میں پہلا دن

این سی اے میں پہلا دن تحریر محمد اظہر حفیظ 1990 جنوری پہلا دن نیشنل کالج آف آرٹس لاھور ۔ فخر تھا این سی اے کا طالبعلم ھونے کا اور آرٹ کی دنیا میں باقاعدہ داخل ھونے کا، سید اخترصاحب،عباسی عابدی صاحبہ،میاں صلاح الدین صاحب،کولن ڈیوڈ صاحب،بشیر احمد صاحب، ایم ایچ جعفری صاحب، دبیر صاحب ،طلعت دبیر صاحبہ، شہناز ملہی صاحبہ،ڈاکٹر در صاحبہ، لالہ رخ صاحبہ، سلیمہ ھاشمی صاحبہ،ظہورالاخلاق صاحب،رحمانی صاحب، بلال قطب صاحب، میاں عامر،عسکری میاں ایرانی صاحب ، […]

Continue Reading

میں خیالوں میں رھتا ھوں

میں خیالوں میں رھتا ھوں تحریر محمد اظہر حفیظ میں کبھی اپنے خیالوں میں کبھی دوسروں کے خیالوں میں رھتا ھوں میں اندھیروں میں نہیں اجالوں میں رھتا ھوں ۔ میں کہیں ٹھہرتا ھی نہیں بستر پر لیٹا ھوا بھی سفر میں رھتا ھوں ، تصویروں میں لکھتا ھوں اور لفظوں سے تصویریں بناتا ھوں ۔ میں ایک عجیب خیال میں ھوں خیالوں میں رھتا ھوں ۔ مجھے عادت نہیں پابندی کی میں آزاد پیدا ھوا اور آزاد رھتا ھوں۔ […]

Continue Reading

میں ربّ نال دکھڑے پھولدا، جے بندہ ہندا . . .

میں ربّ نال دکھڑے پھولدا، جے بندہ ہندا . . . تحریر محمد اظہر حفیظ افضل ساحر میرے پنڈ دا جوان اے تے بڑا وڈا شاعر اے۔ رب سوھنا اسنوں مزید ترقیاں تے دانش عطا کرے۔  میرا بڑی واری دل کیتا کہ رب نال بیٹھ کے اپنے سارے دکھڑے پھولاں پر فر سمجھ آئی اے تے میرا حق ھی نہیں اسدے واسطے بندہ ھونا بڑا ضروری اے تے میں ٹہریا ڈنگر بے زبان۔ میں زندگی میں کبھی بھی کسی کو […]

Continue Reading

میرے اندر کا بچہ

میرے اندر کا بچہ تحریر محمد اظہر حفیظ ساری زندگی کی میری بچت صرف میرے اندر کا بچہ ھی ھے جو میں نے نہ مرنے دیا اور نہ ھی گم ھونے دیا۔  میں زندگی کے مزے لیتا ھوں ھر ملنے والے کی شکل کسی نہ کسی سے ملاتا رھتا ھوں۔ کبھی پتنگ اڑاتا ھوں کبھی سائیکل چلاتا ھوں کبھی اپنے سکول جاتا ھوں اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ ان سے ملتا ھوں۔ گڑ بنتے دیکھتا ھوں ،گاوں کی پکڈنڈیوں پر […]

Continue Reading

بے خبر

بے خبر تحریر محمد اظہر حفیظ بے خبر رھنا بھی ایک نعمت ھے۔ امی جی بچپن میں حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ سناتی تھی کہ کیسے پانی زمین سے نکلا اور سب کچھ نست ونامود ھوگیا تو حضرت نوح علیہ السلام پہاڑ سے اتر کر واپس اپنے علاقے میں آئے تو ان کو ایک بڑھیا کا خیال آیا جن کو وہ ساتھ لے جانا بھول گئے تھے۔ وہ فورا اس بڑھیا کے گھر کی طرف گئے تو وہ صحن […]

Continue Reading

میڈیا ملازمین اور مالکان

میڈیا ملازمین اور مالکان تحریر محمد اظہر حفیظ جب بھی کوئی اخبار چینیل شروع ھوتا ھے وہ بلند و باغ دعووں کے ساتھ ملازمین کو بھرتی کرتا ھے اور اپنی ھمت اور ضرورت سے زائد لوگوں کو بھرتی کرتا ھے وقت کے ساتھ ساتھ انکو احساس ھوتا ھے کہ کون مہنگے داموں رکھ لیا ھے اور کون نااھل ھے چھ ماہ کے بعد ٹیم میں رد وبدل شروع ھوجاتا ھے ۔ مالکان ایک تو کام کو سیکھ جاتے ھیں اور […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.