Monthly:March 2019

میں تھکتا ضرور ھوں پر ھارتا نہیں

میں تھکتا ضرور ھوں پر ھارتا نہیں تحریر محمد اظہر حفیظ الحمدللہ میں اللہ کے ان بندوں میں سے ھوں جن پر اس کا خاص کرم ھے۔ اور میں اپنے رب کا شکر گزار ھوں جو اتنے کرم اس نے مجھ پر کئے۔ شکر الحمدللہ 48 سال پہلے 258 ر۔ب پھرالہ تحصیل و ضلع لائلپور میں پیدا ھوا ۔ کچی اور پکی جماعت امی جی کے سکول سے کی میری والدہ گاوں کےگورنمنٹ سکول کی ھیڈمیسٹرس تھیں اور پہلی جماعت […]

Continue Reading

میری تصویریں

میری تصویریں تحریر محمد اظہر حفیظ میرے ابا جی مرحوم اکثر کہتے تھے یار صاحب تم اتنا سفر کرتے ھو، دور دور جاتے ھو، تصویریں بناتے ھو، پر کسی بھی تصویر میں تو خود نظر نہیں آتے۔ ابا جی یہ سب تصویریں میں ھی ھوں آپ غور تو کریں میں آپ کو نظر آجاوں گا، تو وہ ھنسنے لگ جاتے۔ اباجی میں نے سنا ھے ایک تصویر میں دو لوگ ھوتے ھیں ایک فوٹوگرافر اور دوسرا اسکا مضمون۔ اچھا صاحب […]

Continue Reading

سسک سسک کر رونا اور بس مسکرانا

سسک سسک کر رونا اور بس مسکرانا تحریر محمد اظہر حفیظ ھم ھمیشہ احساس کمتری کا شکار ھی رھے سب صلاحیتیں ھونے کے باوجود کبھی نہ تو کھل کر رو سکے بہت دفعہ دل میں آئی کہ چیخیں مار مار کر رویا جائے اور زمانہ چپ کرانے آئے اور کبھی دل کرتا ھے قہقہے مار مار کر ھنسا جائے اور پھر چیخیں مار مار کر رویا جائے پر یہ دونوں کام عمر بھر نہیں کر سکا، رونے کو سسکیوں میں […]

Continue Reading

تصویر

تصویر تحریر محمد اظہر حفیظ سامنے میرے تصویر تھی اور میں اسکو بنانا نہیں چاھتا ھوں لکھنا چاھتا ھوں سنانا چاھتا ھوں پڑھانا چاھتا ھوں۔  پندرہ گھنٹے کی مسافت کے بعد بہت تھکاوٹ تھی لیکن صبح جب آنکھ کھلی تو تصویر سامنے تھی۔  گیسٹ ھاوس کی پہلی منظر پر میرا کمرہ تھا اگست کا مہینہ تھا اور بالکونی میں کیا گیا وھیں پر رہ گیا آج سے آٹھ سال پہلے اور وھیں پر ھوں۔  میں نے اپنے سامنے تصویر دیکھی […]

Continue Reading

اگر

اگر تحریر محمد اظہر حفیظ مختلف چیزوں کو دیکھتا ھوں انکے احساسات کو سوچتا ھوں کہ کس وقت کون کیا سوچتا ھوگا۔ اگر میں کلر انک پرنٹر ھوتا تو سوچتا رھتا سیاھی ختم ھونے والی ھے میسج بھیجتا چیک کریں،دیکھو آج مالک کیا تجربہ کرتا ھے پیپر کونسا لگاتا ھے انک کونسی ڈالتا ھے اصل والی یا پھر چائنہ والی، اوھو اتنا موٹا پیپر لگادیا ھے کہیں رک ھی نہ جاوں، لگتا ھے میرامالک فوٹوگرافر ھے ھر وقت تصویریں ھی […]

Continue Reading

جنگ یا امن

جنگ یا امن تحریرمحمد اظہر حفیظ زمانہ امن میں نہ تو کسی کو امن یاد رھتا ھے اور نہ فاختہ۔  بے چاری فاختہ بھی ناقدری کا شکار ھوجاتی ھے اور جیسے ھی دشمن ھم پر وار کرتا ھے تو کچھ دوست احباب کے من میں امن کی شمع روشن ھوجاتی ھے ھمیں جنگ نہیں چاھیئے امن چاھیئے تحریک کا آغاز ھوجاتا ھے اور کہیں امن کی آشا شروع ھوجاتی ھے کہیں مشاعرے شروع ھو جاتے ھیں۔ میرے ذھن میں ایک […]

Continue Reading

انسان

انسان تحریر محمد اظہر حفیظ بہت عرصہ تک اس خوش فہمی کا شکار رھا کہ ھم انسان ھیں پھر باربار یہ احساس دلایا گیا کہ انسان تو وہ جانور ھیں جو ترقی یافتہ ممالک کے چڑیا گھروں میں رھتے ھیں ۔ ورنہ ھم تو پتہ نہیں کون سی مخلوق ھیں عراق کی بربادی کرتے وقت لاکھوں لوگ جان سے گئے کوئی آواز نہ آئی نہ مسلم ممالک سے اور نہ ھی غیر مسلم ممالک سے غلطی سے ایک بم چڑیا […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.