Monthly:May 2019

مفلسی

مفلسی تحریر محمد اظہر حفیظ فورٹ منرو ڈیرہ غازی خان کے پہاڑوں پر کھڑا تھا اور تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹریفک جام تھی درجنوں ٹریکٹر اور ٹرالیاں رکی ھوئی تھی اور میں ایک ھجرت دیکھ رھا تھا۔ ٹرالی پر چارپائیاں، جانور، جھونپڑی کا سامان اور ان سب کے اوپر کچھ خواتین وحضرات اور بچے بیٹھے ھوئے تھے۔ سخت گرمی تھی اور کچھ وہ بے بس تھے اور کچھ میں۔کہاں جا رھے ھیں۔ جی لورا لائی اردو سمجھ آتی ھے۔ […]

Continue Reading

طنز و مزاح

طنز و مزاح تحریر محمد اظہر حفیظ میں زندگی میں کبھی بھی طنز کا قائل نہیں رھا۔ طنز مجھے ایسے محسوس ھوتا ھے جیسے آپ کسی کی عزت اچھال رھے ھوں۔ لیکن مزاح مجھے پسند ھے۔ ھنسنا ھنسانا مجھے اچھا لگتا ھے ۔ لطیفے سننا اور سنانا اچھا لگتا ھے۔ لیکن شاید اب مزاح سے بھی گریز کرنا پڑے ۔ مجھے جو بھی لطیفہ پسند آجائے میں سب سے شیئر کرنے کی کوشش کرتا ھوں تاکہ سب مسکرائیں۔ مجھے کبھی […]

Continue Reading

پہلا روزہ

پہلا روزہ تحریر محمد اظہر حفیظ آج پچیس سال بعد پہلا روزہ گھر سے باھر رکھ رھا ھوں بہت عجیب سا لگ رھا ھے پہلے چار سال نیشنل کالج آف آرٹس کے ھاسٹل میں روزے رکھے 1990 سے 1993 تک اور مجھے یاد ھے کتنا مشکل تھا امی ابو بہن بھائی کے بغیر پہلی دفعہ روزے رکھنا۔ میری عادت تھی دھی پر دو یا تین چمچ چینی ڈالنا اور اباجی ھمیشہ روکتے تھے اور غصے ھوتے تھے یار ھن ھور […]

Continue Reading

گرنا، اٹھنا اور اگے بڑھنا

گرنا، اٹھنا اور اگے بڑھنا تحریر محمد اظہر حفیظ میری امی جان کچھ شعر اکثر پڑھا کرتیں تھیں سنایا کرتی تھیں “گرتے ھیں شہسوار میدان جنگ میں وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے “ وہ ھمیں سمجھانا چاھتی تھیں کہ کچھ کرو گے تو کامیاب یا نا کام ھوگے ۔ جب کچھ کرو گے ھی نہیں تو کیا حاصل کرو گے۔ اور دوسرا امی جان جب بھی نماز کے بعد دعا کرتیں تو انکا خیال تھا کہ […]

Continue Reading

خواب

خواب تحریر محمد اظہر حفیظ خواب ھم دیکھتے ھیں اور اس کی تعبیر ھم یوسف علیہ السلام کے خوابوں میں ڈھونڈتے ہیں۔ اس پر بہت سی کتب چھپ چکی ھیں خوابوں کی تعبیر۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ خواب جب میرے ھیں تو کوئی دوسرا تعبیر کیسے بتا سکتا ھے اس کی تعبیر بھی مجھے ھی بتانی چاھیئے۔ کچھ دوست سیاسی خواب دیکھتے ھیں کچھ دنیاوی خواب دیکھتے ھیں اورکچھ بہت ھی پاکباز ھیں وہ دینوی خواب […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.