Monthly:July 2019

صاحب

صاحب تحریر محمد اظہر حفیظ صاب ھمارے گاوں کا ایک مزیدار کریکٹر تھا وہ بائیسکل پر خود کو راضی کرنے کیلئے کرتب کرتا تھا کبھی سائیکل چلتی چھوڑ کر اترتا تھا جوتے پہن کر دوڑ کر جا کر اس پر سوار ھوجاتا تھا اس کی سائیکل بھی غریب کے گھر جیسی تھی نہ بریک نہ مڈگارڈ وہ اگلے پہیے کو پاوں لگا کر سائیکل کو روکتا تھا دن کو اسی سائیکل پر شکرقندی بیچتا تھا اور شام کو اپنا دل […]

Continue Reading

کھیل

کھیل تحریر محمد اظہر حفیظ جب بھی کوئی حکومت اپنے آپ سے توجہ ھٹانا چاھتی ھے تو وہ کچھ نہ کچھ ایسا شوشہ چھوڑتی ھے کہ عوام کی توجہ مسائل سے ھٹ کر اس طرف لگ جائے۔ اس کی مثال آپ جرنل ضیاءالحق کے دور میں ہتھوڑا گروپ اس کی دھشت اور خوف سے لگا سکتے ھیں۔ پھر سپاہ صحابہ،ایم کیوایم،سنی تحریک،اھلحدیث یوتھ فورس اس طرح کے کئی کام شروع کئے گئے تاکہ عوام کی توجہ حکومت سے ھٹا کر […]

Continue Reading

اکثر حیران رہ جاتا ھوں

اکثر حیران رہ جاتا ھوں تحریر محمد اظہر حفیظ کائنات اخبار کی کچھ ماہ کی تنخواہیں رھتی تھیں میں نے عرض کیا چیف ایڈیٹر صاحب چھوٹے عملے کی تنخواھیں تو ادا کروادیں کہنے لگے ابھی تو پیسے نہیں ھیں اور پھر ھم چند لوگوں کے ساتھ ھالیڈے ان جو کہ اب میریٹ ھوٹل ھے چلے گئے ھزاروں روپے کا کھانا کھلا دیا میرا دل بوجھل تھا کہہ دیا شاہ جی اگر ھم یہ کھانا نہ کھاتے تو کچھ لوگوں کی […]

Continue Reading

محتاط 

محتاط  تحریر محمد اظہر حفیظ میں شروع سے ھی بہت محتاط تھا تھوڑے سے بھی بادل ھوتے تو چھتری ساتھ لیکر چلتا تھا امی جی ھنستی تھیں ۔ موٹر سائیکل میں برساتی رکھی ھوتی تھی اب گاڑی میں دو چھتریاں رکھتا ھوں ایک اپنے لئے اور اس کے لئے جو بغیر چھتری آئے گا۔ فورٹ منرو میں میں اور ناصر نعیم صاحب فوٹوگرافی کررھے تھے ناصر نعیم صاحب کہنے لگے بھائی ھمارے پاس ایک چھتری ھونی چاھیئے تاکہ دھوپ میں […]

Continue Reading

تصویریں 

تصویریں  تحریر محمد اظہر حفیظ جس شدت سےوالدین بچوں کے گھر آنے کا انتظار کرتے ھیں اسی شدت سے تصویریں اپنے مقام پر فوٹوگرافرز کا انتظار کرتی ھیں اور مجھے تو کئی دفعہ ایسے محسوس ھوتا ھے جیسے تصویریں، رزق اور موت کی مانند ھمیں تلاش کرتیں ھیں۔ ھم جدھر بھی جائیں ھمارے سامنے کھڑی ھوتی ھیں۔ بہت دفعہ پیچھا چھڑایا اس شوق سے یہ پھر آ گلے لگتا ھے کسی معشوق کی طرح۔ وہ پہلی سی محبت اور کوئی […]

Continue Reading

نفرت کے ایوارڈز

نفرت کے ایوارڈز تحریر محمد اظہر حفیظ نفرت انگیز کوئی بھی موضوع لیجئے اور فلم بنا لیجئے ۔ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ھوجائیں۔ آئیے موضوع میں بتاتا ھوں اور فلم آپ بنائیے۔ خسرے اور انکے کاروبار ،بازار حسن، بچوں سے زیادتی اور قتل، لڑکی گھر سے بھاگ گئی، مولوی کو بدنام کرو، محبت کی شادی، کاروکاری، عزت کے نام پر قتل، اسلام کے خلاف کوئی موضوع، پاکستان میں اقلیتیں، اقلیتوں پر ظلم، زبردستی مسلمان کرکے شادی،گینگ ریپ، طالبان […]

Continue Reading

موڈ ڈس آڈر

موڈ ڈس آڈر تحریر محمد اظہر حفیظ موڈ ڈس آڈر دراصل موڈ کے بدلنے کو کہتے ھیں جب کوئی ھنستے ھنستے غصے میں آجاتا ھے یا پھر غصے میں ھی ھنسنا شروع کردیتا ھے۔ تقریبا ھماری زیادہ تر قوم اس کا شکار ھے۔ جس کی وجہ سے خواب آور گولیوں کا استعمال بڑھتا جارہا ھے۔ اس بیماری میں مبتلا ھونے کیلئے کوئی عمر کی پابندی نہیں کوئی بھی کسی بھی عمر میں اس میں مبتلا ھوسکتا ھے۔ ایسا شخص اگر […]

Continue Reading

صائمہ حسین

صائمہ حسین تحریر محمد اظہر حفیظ صائمہ چوھدری 1990 میں ھمارے ساتھ نیشنل کالج آف آرٹس لاھور میں داخل ھوئی بہت ھی کم گو لڑکی تھی اور شاید اس کی ایک ھی دوست تھی انوشہ مصباح اس کے علاوہ کم ھی کسی کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے دیکھا۔ ھمارا اس سے کلاس فیلو ھونے کے علاوہ راولپنڈی کے ھونے کا بھی ایک تعلق تھا۔ چار سال اکٹھے گزرے اور اس نے ٹیکسٹائل ڈیزائن اور میں نے گرافک ڈیزائن میں ڈگری لی […]

Continue Reading

دروازہ

دروازہ تحریر محمد اظہر حفیظ دراوزہ ھر گھر کا پردہ ھوتا ھے۔ اور سیانے کہتے ھیں جس گھر کے دو دروازے ھوں دوسرا دروازہ چور دروازہ ھوتا ھے اور اس گھر کے مکیں قابل اعتماد نہیں ھوتے۔  دروازے کی ساخت یا بناوٹ گھر والوں کے مزاج کی عکاسی کرتی ھے کچھ لوگ پرانے دراوزے لگا کر خاندانی ھونے کی کوشش کرتے ھیں اور کچھ مہنگے دروازے لگا کر اپنی غریبی کا رونا روتے ھیں گجرات میں ایک جیولر کے گھر […]

Continue Reading

لاھور عشق ھے 

لاھور عشق ھے  تحریر محمد اظہر حفیظ لاھور ایک تہذیب ھے، لاھور ایک نشہ ھے، لاھور ایک عشق ھے، لاھور لاھور اے، پورا سال ھم لاھور میں سفر کرتے ھیں۔ سگنل فری نہر پر لونگ ڈرائیو کا مزا لیتے ھیں ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو موڑ تک دن ھو یا رات نہر کے کنارے کا یہ سفر مزا دوبالا کر دیتا ھے بندے کو دوبارہ زندہ کر دیتا ھے۔ ھم جہانگیر کے مقبرے سے شروع کریں نورجہاں کا مقبرہ پھر […]

Continue Reading