Monthly:September 2019

توجہ بانٹنے کے طریقے

توجہ بانٹنے کے طریقے تحریرمحمد اظہر حفیظ حکومت فوجی ھو یا نیم فوجی سب کے کنسلٹنٹ وھی ھیں۔ وھی گھٹیا مشورے۔ آپ ایک کاروبار کر رھے ھیں جہاں یہی کنسلٹنٹ تربیت حاصل کرتے ھیں تو توجہ حاصل کرنے اور مارکیٹ کا شیئر حاصل کرنے کیلئے یہ اپنی ھی پروڈکٹ کے مقابلے میں چند ماہ کیلئے نئی پروڈکٹ لانچ کرتے ھیں پھر ختم کر دیتے ھیں۔ بے شک آپ سیگریٹ بنارھے ھوں یا چپس ،آپ کاریں بنارھے ھوں یا موٹر سائیکل […]

Continue Reading

عکس

عکس تحریر محمد اظہر حفیظ عکس کتنے اتر گئے مجھ میں پھر نجانے کدھر گئےمجھ میں ممتاز نوجوان شاعر عمار اقبال صاحب کا کلام ابھی سن رھا تھا اور مجھے وہ سب عکس نظر آنا شروع ھوگئے جو اترے گئے مجھ میں ۔ اور میں ان عکسوں کو دوبارہ سے دیکھنے لگا مجھے ابھی بھی وہ پہلا عکس یاد ھے جو کھجور کے درخت کا جناح باغ میں بنایا تھا اس کا عکس ابھی تک میرے ذھن میں آباد ھے […]

Continue Reading

بارش

بارش تحریر محمد اظہر حفیظ کل صبح بارش میں بیٹی کو بس سٹاپ تک چھوڑنے گیا تو پلاسٹک کی چپل نے سارے ٹراؤزر کو کیچڑ سے بھر دیا ٹراؤزر کو بچاوں تو پاوں سلپ ھوجائے سلپ ھونے سے بچوں توں ٹراؤزر بھرنا شروع ھوجائے۔ بارشیں نہ ھوں تو ڈیم خشک ، فصلیں خشک، زبان خشک ھوجاتی ھیں ھو جائیں تو سب کچھ تر ھو جاتا ھے۔ مجھے یاد ھے 80 کی دھائی میں رات کو گاوں جارھے تھے عید کیلئے […]

Continue Reading

شور بند کرو

شور بند کرو تحریر محمد اظہر حفیظ کیوں اتنا شور مچارھے ھو۔ خاموش ھو جاو ۔ کبھی روشنی شور ھے اور کبھی اندھیرا شور ھے کبھی سونا شور ھے اور کبھی جاگنا شور ھے ۔ کبھی آواز شور ھے کبھی خاموشی شور ھے۔ مجھے میرے دین پر رھنے دو کیوں زبردستی شور کر رھے ھو۔ کیوں سنوں تمھارا دین۔ قرآن تو میں نے بھی پڑھا ھے سمجھا ھے۔ تم کیوں زبردستی مجھے پھر پڑھا رھے ھو۔ کیوں اپنی مرضی کے […]

Continue Reading

نشئی

نشئی تحریر محمد اظہر حفیظ میں طرح طرح کے تجربے کرتا ھوں اور محسوس کرتا ھوں کہ میں اس دنیا سے نکل گیا ھوں۔ چند دن ھوئے میں نہر سویز کے کنارے لیٹا ھوا دھوپ کے مزے لے رھا تھا آتے جاتے جہازوں کو دیکھ رھا تھا ھاتھ ھلا رھا تھا کیا صاف ستھرا ماحول تھا سب طرف گورے اور گوریاں ھی تھے پہلی دفعہ پاکستان سے باھر آیا تھا کبھی لیٹا لیٹا نہر میں ھاتھ ڈال لیتا کبھی تھوڑا […]

Continue Reading

ڈاکیا

ڈاکیا تحریر محمد اظہر حفیظ کبھی کبھی سوچتا ھوں ڈاکیا بن جاوں۔ لوگوں میں خوشی کی خبریں پھیلاوں ۔ منی آڈر بانٹوں بچے بچیوں کے داخلے کی اطلاع لیکر جاوں ھر ایک کو خوش رکھوں ۔ بس جو جیسے مجھ تک پہنچے ویسے ھی لوگوں تک پہنچاوں۔ میرا آج پہلا دن ھے نوکری پر ۔ لفافے مختلف علاقوں کے علیحدہ کئے جارھے ھیں۔ اور میرے علاقے کے لفافے مجھے تھما دیئے گئے ۔ تھیلے میں ڈالے ھوئے میں ترتیب وار […]

Continue Reading

پچھلی نمائش

پچھلی نمائش تحریر محمد اظہر حفیظ 23 مارچ 2019 کو ایک نمائش لگائی ھمت سے بڑھ کر۔ 74 تصاویر تھیں اور ھزاروں لوگ تھے بہت سراھا گیا۔ میڈیارپورٹس بنیں انٹرویو ھوئے، 28 دن پاکستان کی سب سے بڑی نیشنل آرٹ گیلری میں نمائش تھی۔ چار سال کا تازہ کام تھا۔ کچھ دوستوں کو فریمز پر اعتراض تھا اور کچھ کو پرنٹنگ پر، کچھ کو نمائش کی تاریخ پر اعتراض اور کچھ مصروف تھے حکم کیا جب اگلی نمائش کرو تو […]

Continue Reading

پاکستان میں فوٹوگرافی

پاکستان میں فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ پچھلے 72 سالوں میں پاکستان میں فوٹوگرافی سب سے زیادہ ترقی کرنے والا فن ھے اسی طرح دنیا کے اندر بھی یہ فن بہت تیزی سے ترقی پذیر ھوا۔ خوش آئند بات ھے کہ پہلے چند کالج یا یونیورسٹیز میں یہ بطور مضمون پڑھایا جاتا تھا ۔ اب یہ عام ھوچکا ھے اور تقریبا ھر یونیورسٹی اس کو بطور مضمون مختلف شعبوں میں پڑھا رھی ھے۔ اس کیلئے تعلیم یافتہ اساتذہ بھی ھیں […]

Continue Reading

محبت

محبت تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے محبت کرنا نہیں آئی۔ میرے والدین نے مجھے سچ بولنا سکھادیا محبت کرنا نہیں سکھائی ۔ میں سچ بولتا رھا اور دوست احباب مجھ سے دور ھوتے رھے مجھے تب پتہ چلا جب میں اکیلا رہ گیا۔ پیاجی ایک بات یاد رکھنا اگر محبت کرنی ھے تو پہلے جھوٹ بولنا سیکھو ۔ غلط کو سہی اور سہی کو غلط کہنا سیکھو۔ سبز کو نیلا اور لال کو پیلا کہنا سیکھو۔ اگر برا نا مانوں […]

Continue Reading

تم کون ھوتے ھو

تم کون ھوتے ھو تحریر محمد اظہر حفیظ سانسیں اگر میری ھیں تو مجھے لینے دو تم کون ھوتے ھو گننے والے، زندگی اگر میری ھے تو جینے دو تم کون ھوتے ھو سمجھانے والے۔ کیمرے اگر میرے ھیں تو تصویریں بنانے دو تم کون ھوتے ھو ھٹانے والے، گاڑی اگر میری ھے تو چلانے دو تم کون ھوتے ھو گھبرانے والے، راستے اگر میرے ھیں تو جانے دو تم کون ھوتے ھو راھنمائی کرنے والے، مذھب اگر میرا ھے […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.