Monthly:September 2019

رشین کتے

رشین کتے تحریر محمد اظہر حفیظ سفید رنگ اور چھوٹے قد کے کتے جن کا کام صرف بھونکنا ھی ھوتا ھے میرا خیال تھا یہ شاید نسل کتوں میں ھی پائی جاتی ھے ۔ اور بغیر وجہ کے ھر وقت بھونکتے رھتے ھیں ۔ ان کو بس بھونکنا ھی اچھا لگتا ھے چاھے جو بھی موقع ھو۔ شادی ھو فوتگی ھو بس وہ بھونکتے ھی رھتے ھیں ۔ نہ حملہ کر سکتے ھیں نہ کوئی نقصان پہنچا سکتے ھیں ۔ […]

Continue Reading

انصاف

انصاف تحریر محمد اظہر حفیظ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنی زندگی میں کبھی زندہ لوگوں کو انصاف نہیں ملا مرنے والوں کو انصاف تو کبھی مل ھی نہیں سکتا ھے پر ھاں شہید کے خطاب ضرور ملتے ھیں۔ کل رات میرے خواب میں مرنے کے بعد انصاف کے حصول کیلئے کھڑے لوگ آئے دھائی دے رھے تھے لوگ یہ تو بات کرتے ھیں اتنے سال ھوگئے انصاف نہیں ملا دادا نے کیس کیا تھا ابھی تک فیصلہ نہیں ھوا ھم […]

Continue Reading

مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں 

مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں  تحریر محمد اظہر حفیظ جتنی زندگی گزر گئی اس میں ھر حکومت کو شاندار پایا مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ھے محترم قائد اعظم محمد علی جناح صاحب سے لیکر محترم وزیراعظم عمران خان نیازی صاحب تک مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ھے۔ شکایت اس سے ھوتی ھے جس سے امید لگائی جائے۔ جب مذدوری خود ھی کرنی ھے تو پھر امید کس سے۔ پہلی حکومت بھٹو صاحب کی دیکھی پھر وہ […]

Continue Reading

ناٹک

ناٹک کردار محمد اظہر حفیظ آو آج اپنی گلی وچ چھڑکاؤ کرکے ناٹک کریئے۔ پتہ نہیں اس دی اجازت ھے وی یا نہیں۔ کیتے اک سو چوالیس تے نافذ نہیں ھوئی ۔ تسی تیاری کرو میں حاکماں نوں پچھ کے آنا واں۔ ایک پتر لکھ لواں صاحباں دے ناں۔  صاب بہادر اسی اپنے محلے وچ ایک ناٹک کرن لگے آں سانوں اجازت دیتی جاوے۔ چھٹی دے نال اس دی کہانی وی جوڑی ھوئی اے، کوئی اوچی گل نہیں کیتی، نا […]

Continue Reading

مجھے غلامی سے آزاد کروائیے۔

مجھے غلامی سے آزاد کروائیے۔ تحریر محمد اظہر حفیظ ماشاء اللہ ھمارے پاس دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسیاں ھیں ۔ اور وہ بہت ھی زیادہ محتاط بھی ھیں اور باخبر بھی۔ لیکن کچھ حرکتیں ایسی ھیں جن کا علاج انکو سوچنا چاھیئے۔ گوگل ارتھ پر آپ دنیا کے کونے کونے کو دیکھ سکتے ھیں۔ یہاں تک کے بہت ھی خفیہ جگہوں کو بھی۔گوگل میپ کی مدد سے آپ بہت سی جگہوں پر جا سکتے ھیں۔ الحمدللہ ھم بہت ساری جگہوں […]

Continue Reading