Monthly:November 2019

بلا عنوان

بلا عنوان تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی گزر گئی نہ کوئی جھرنے کی آواز سنی نہ کوئی کوئل کی آواز سنی نہ کوئی پھولوں کی خوشبو ملی اور نہ ھی بارش کی پہلی بوندوں کے ساتھ آنے والی مہک کو محسوس کیا، نہ برف پڑتے دیکھی نہ ھی سمندر کی لہروں کو اپنی طرف آتے دیکھا نہ ھی کھائیوں کو دیکھ کر خوف محسوس ھوا، نہ کے ٹو دیکھا،نہ راکا پوشی دیکھا،نہ ھی نانگا پربت دیکھا، نہ تتلیاں دیکھی نہ […]

Continue Reading

تعلق

تعلق تحریر محمد اظہر حفیظ میں روزانہ کچھ نہ کچھ سیکھتا ھوں ۔ آج جب پڑھنے گیا تھا کلاس کا عنوان تھا “تعلق میں کمی”۔ کلاس جب شروع ھوئی تو ایسے محسوس ھوا جیسے مجھے ھی سمجھایا جارھا ھو۔ استاد محترم ڈاکٹر مسرور صاحب فرما رھے تھے کیسے پتہ چلتا ھے کہ آپ نے اس تعلق کا کیا کرنا ھے۔ اگر آپ چپ رھیں گے تو تعلق ختم ھوجائے گا اگر رابطہ بحال رکھیں گے تو تعلق بھی بڑھتا چلا […]

Continue Reading

معافی چاھتا ھوں

معافی چاھتا ھوں تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی میں بہت غلطیاں ھوئیں، کئی لوگوں کی دل آزاریاں ھوئیں آس پاس کے دوست عزیز رشتے دار کوئی بھی ھو جیسے ھی بات یا غلطی سمجھ آئی فورا معافی چاھتا ھوں سوری جیسے سنہرے الفاظ دل سے ادا کرنے میں تاخیر نہیں کی۔ مجھے رشتے تعلق دوستیاں بچانی ھیں۔ اس کیلئے بعض دفعہ غلطی دوسرے کی بھی ھو تو میں معافی مانگ لیتا ھوں چلو تعلق بچ جائے۔ میری انا کی خیر […]

Continue Reading

محرومیت

محرومیت تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم بھی کمال ھے وہ عمران خان صاحب کو وزیراعظم بنوا بھی سکتی ھے اور کسی بھی وقت اتروا بھی سکتی ھے۔ بہت ھنرمند ٹیم ھے میں تیس سال سے فوٹوگرافی سے وابستہ ھوں ان سالوں میں میں بہت سے مدرسوں، مزارات اور مساجد میں گیا ۔ میرے اللہ گواہ ھیں میں تصاویر نہیں بنا سکا وھاں موجود صاف ستھرے نمازی، پرھیز گار ، حافظ قرآن، حافظ احادیث بچوں […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.