Monthly:December 2019

سال 2019

سال 2019 تحریر محمد اظہر حفیظ کئی سال پہلے گزرے اسی طرح یہ سال بھی گزر گیا۔ کئی خوشیاں اور کئی غم دے گیا۔ بہت سے دوست ملے بہت سے بچھڑ گئے۔ نسٹ یونیورسٹی میں پڑھانے کا تجربہ بھی ھوا اور بحریہ یونیورسٹی میں پڑھانے کا بھی تجربہ کامیاب رھا۔ اسلامی یونیورسٹی میں پڑھانے کا تجربہ کافی غیر اسلامی رھا، زندگی کی سب سے بڑی نمائش پاکستان نیشنل آرٹ گیلری میں کی پھر دوسری بڑی نمائش نکتہ سٹوڈیوز میں کی […]

Continue Reading

پکا انا

پکا انا تحریر محمد اظہر حفیظ میری خالہ جی رضیہ 95 گہری تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رھتیں تھیں۔ ان کے گاوں کے ساتھ والا ایک گاوں تھا پکا انا۔ جب بھی انکے گھر جاتے کوئی بھائی گھر نہ ھوتا تو اباجی پوچھتے یار سیف، شاھد صاحب کتھے نے تو وہ جواب دیتے خالو جی ذرا پکا انا تک گیا ھوا ھے وھاں ریلوے کا ایک چھوٹا سا اسٹیشن بھی تھا جس کو سب ٹیشنی بھی بولتے تھے۔ […]

Continue Reading

خوشی

خوشی تحریر محمد اظہر حفیظ ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔ دوستوں سے ملکر، عزیز رشتہ داروں سے ملکر، نیکی کرکے، کسی کا راستہ صاف کرکے، کسی کی مدد کرکے۔ خربوزہ میٹھا نکل آیا، تربوز لال نکل آیا،سی این جی بغیر لائن مل گئی، آم لیک نہیں ھوا، ٹافی کھا لی، سموسے لے آئے، جلیبیاں کھا لیں، باتھ روم میں پانی گرم مل گیا، داخلہ مل گیا، پاس ھوگئے، میٹرک کرلیا،ایف اے کرلیا، بی اے کر […]

Continue Reading

میرے بچو

میرے بچو تحریر محمد اظہر حفیظ اسلام علیکم امید ھے آپ خیریت سے ھوں گے۔ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جو ھو رھا ھے میں سب دیکھ رھا ھوں ۔ بہت محنت اور اللہ تعالی کے فضل سے پاکستان کی تشکیل و تکمیل ھوئی۔ آپ لوگوں کے غلط فیصلوں اور لڑائیوں میں میری جان سڑک کنارے چلی گئی ، آدھا پاکستان ھم سے چلا گیا،اس دن مجھے اندازہ ھوگیا تھا جس نے یہ ملک بنایا اس کو کوئی سہولت […]

Continue Reading

میں دیہاتی تھا تو اچھا تھا

میں دیہاتی تھا تو اچھا تھا تحریر محمد اظہر حفیظ میری زندگی کے تقریبا گیارہ سال گاوں میں گزرے ۔ جذبات اور احساسات کی سچائی شاید وھیں تک تھی۔ سب ھی بڑے مرد ماما جی،تایا جی، چاچا جی ھوتے تھے۔ سب ھی بڑی عورتیں خالہ جی، پھوپھی جی، ماں سی ھوتیں تھیں۔ مجھے نہیں یاد ان گیارہ سالوں میں کسی سے اونچی آواز میں بات کی ھو یا چلتے ھوئے بزرگ سے آگے نکلنے کی کوشش کی ھو۔ بیٹھے ھوئے […]

Continue Reading

عقیدت

عقیدت تحریر محمد اظہر حفیظ حاضری تھی اللہ اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی۔ کیمرے گھر چھوڑے بیوی بچے ماں باپ ساتھ لئے اور چل پڑے۔ بیوی بھی حیران تھی یہ پہلا سفر ھے اور کیمرہ ساتھ نہیں۔ خیریت ھےاظہر دوسری کو گھر چھوڑ کر جا رھے ھیں ھاں یار میں آج تھوڑا مطلبی ھوگیا ھوں ھر منظر دکھانے والا نہیں ھوتا میں دیکھنا چاھتا ھوں اور اپنے اندر جذب کرنا چاھتا ھوں۔ مکہ اور […]

Continue Reading

میرا لعل گواچ گیا

میرا لعل گواچ گیا تحریر محمد اظہر حفیظ میں اکثر گم ھوجاتا ھوں بیٹھے بیٹھے کھو جاتا ھوں پھر میری ماں مجھے ڈھونڈتی پوچھتی مجھ تک آ پہنچتی ھے تو کتھے گواچ گیا سی سب نو پوچھیا میرا لعل گواچ گیا کوئی نہیں دسدا میرے لعل اینج کیوں کردا ایں، فر اسیں دونویں گل لگ کے رون لگ پیندے آں۔ ویکھ میرا لعل اینج نہ کریں کر۔ ماں کدی کوئی بند گلی وچ وی گواچدا اے ایویں نہ پریشان ھویا […]

Continue Reading

میرا ڈیپارٹمنٹ

میرا ڈیپارٹمنٹ تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان ٹیلیویژن میں آئے ھوئےتقریبا بیس سال ھوگئے ھیں ۔ ھم چند لوگ تھے اور ایک خاندان کی طرح رھتے تھے۔ ھنستے کھیلتے کام کرتے وقت گزر رھا تھا بہت اتفاق تھا۔ ھم نے آئی ٹی لیب 2 بنائی جو گرافکس کی ضروریات کو پورا کرتی تھی۔ ھمارے آنے سے پہلے عقیل صاحب اور شیما صاحبہ یہاں پر کام کر رھے تھے۔ اعجازالحق اور فیصل اعجاز،زوار شاہ جی لیب 1 کو دیکھتے تھے۔ نیٹ […]

Continue Reading

ھٹ دھرمی

ھٹ دھرمی تحریر محمد اظہر حفیظ سولہ دسمبر سانحہ مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور کی یاد میں دل خون کے آنسو رو رھا ھے رات کے پچھلے پہر دعاگو ھوں اللہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین اور شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں امین ۔ ساتھ ساتھ دل شرمسار بھی ھے کہ دسمبر میں ھم ان دو سانحے ھونے کے باوجود تیسرے کے لئے تیار کھڑے ھیں۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ […]

Continue Reading

بچہ جمہورا

بچہ جمہورا تحریر محمد اظہر حفیظ بچہ جمہورا گھوم جا ۔ گھوم گیا استاد کدھر ھے دسمبر میں استاد۔ میں تجھے مہینہ نہیں جگہ پوچھ رھا ھوں استاد ھر جگہ دسمبر ھی ھے کیا دیکھتا ھے۔ گرمی ھے استاد ۔ دسمبر میں گرمی دھیان سے دیکھ جی استاد، دماغی گرمی استاد،عہدے کی گرمی استاد، علاقے کی گرمی استاد، پیشے کی گرمی استاد، مذھبی گرمی استاد۔ سیاسی گرمی استاد کیا ھوگیا تجھے محکمہ موسمیات بن گیا ھے غلط وقت پر غلط […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.