Monthly:December 2019

بلوے

بلوے تحریر محمد اظہر حفیظ یہ لفظ اکثر امی کے منہ سے روتے ھوئےسننے میں آیا کہ محمد اظہر حفیظ کیا بتاوں ھندو اور سکھوں کے بلوے کے بلوے گاوں پر حملہ آور ھوتے تھے مال و دولت جوان لڑکیاں اٹھا کر لے جاتے تھے۔ مردوں کو قتل کردیتے تھے۔ اس طرح نہ تو کسی ایک کا نام لگتا اور کام بھی ھوجاتا پھر پاکستان آگئے۔ یہاں بھی یہ رواج چل نکلا ذاتی دشمنیاں میلوں پر بلوے اور جتھے کی […]

Continue Reading

خواب ھیں رھنے والے

خواب ھیں رھنے والے تحریر محمد اظہر حفیظ جو ھو نہیں سکتا ھم اسی کے خواب دیکھتے ھیں سوتے میں بھی اور جاگتے میں بھی۔ اسی لئے ھمارے سارے نقصان اور فائدے بھی خواب میں ھی ھوتے ھیں۔ ھم تعلیم بھی خواب میں ھی حاصل کرتے ھیں اور نوکریاں بھی خواب میں ھی کرتے ھیں ۔ کئی بڑے بڑے کاروبار، فیکڑیاں بھی لگا چکے ھیں، ایٹم بم بنا کر چلا چکے ھیں ھمارے دشمن نیست و نابود ھوچکے ، بلوچستان […]

Continue Reading

جگ ہنسائی

جگ ہنسائی تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان کو بنے 72 سال سے زائد ھوگئے ھیں۔ بہت سے طاقتور اداروں نے بہت سی حرکتیں کیں لیکن ھم پھر بھی ان کا احترام کرتے رھے۔ لیکن جو اب کے سال نومبر میں ھوا ایسا حال تو عاشقوں کا دسمبر میں بھی نہیں ھوتا۔ کچھ چیف تھے اور بائیس کروڑ عوام ۔ لڑائی ہاتھیوں کی تھی عوام اور میڈیا ایسے مصروف تھے کہ رھے رب کا نام۔ باراں ٹہنی، شطرنج میں ھمیشہ دو […]

Continue Reading

زرد پتے

زرد پتے تحریر محمد اظہر حفیظ سالہا سال سے دیکھتے آرھے ھیں جو کونپلیں مارچ اپریل میں درختوں پر آتی ھیں ھر طرف سبزہ بکھیرتی ھیں پھر پتے بن کر شجر سایہ دار بن جاتی ھیں۔ آکسیجن فراہم کرتے ھیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کر لیتے ھیں جب اکتوبراور نومبر آتا ھے پتے پیلے اور زرد ھونا شروع ھوجاتے ھیں اور بالاخر ٹہنیوں سے درختوں سے جدا ھو جاتے ھیں جب یہ جدا ھوتے ھیں تو پھر کہیں […]

Continue Reading