Monthly:February 2020

خاموشی کا سفر

خاموشی کا سفر تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے باتیں کرنا اچھا لگتا تھا اپنی رائے کا اظہار کھلے سچے الفاظ میں کرتا تھا آوٹ آف فوکس تصویر کو کبھی دیکھ کر بہترین کول اور شاندار نہ کہہ سکا ۔ جو جیسا نظر آتا بول دیتا تھا، فوٹوگرافی میں شروع کے دن تھے میرے بہت عزیز دوست سید آصف حسین زیدی صاحب جو پچھلے پانچ سال سے بستر پر ھیں بس آنکھیں کھولتے ھیں اور کچھ نہیں ۔ اللہ صحت کاملہ […]

Continue Reading

کرونا وائرس

کرونا وائرس تحریر محمد اظہر حفیظ کرونا وائرس چائنہ اس وباء کاشدید شکار ھے،اقوام عالم کو چاھیئے مشکل کی اس گھڑی میں چائنہ کا ساتھ دیں۔ ھزاوں لوگ اس کی زد میں آئے اور بہت سے اس کی وجہ سے انتقال کر گئے، ھمارے بہت سے سٹوڈنٹ ابھی تک چائنہ میں اپنے ھوسٹلز میں بند ھیں کرونا وائرس کا شکار مریض پر مرض تقریبا چودہ دن میں ظاھر ھو جاتا ھے یہ بچے اور بچیاں پچھلے ڈیڑھ ماہ سے وھاں […]

Continue Reading

بارہ دری

بارہ دری تحریر محمد اظہر حفیظ ایوب نیشنل پارک ھے اور اس کی بارہ دری غالبا انیس سو اٹھہتر کی بات ھے۔ ھر در کی دیوار پر ایک شیشے کا ڈبہ لگا ھے جس میں مختلف طرز کی مچھلیاں ھیں میں گھنٹوں بیٹھا ان مچھلیوں کو دیکھتا رھتا تھا زرد رنگ مچھیلیاں بہت خوبصورت لگتیں تھیں سوچتا رھتا تھا اللہ باری تعالی انکو کیسے بناتا ھوگا اور ھر ایک کو مختلف رنگ کیسے دیتا ھوگا کوئی بھی کسی سے نہیں […]

Continue Reading

آو بات کریں

آو بات کریں تحریر محمد اظہر حفیظ میرے والدین دونوں ھی ملازمت کرتے تھے ابا جی راولپنڈی میں ملازمت کرتے تھے اور امی جی گاوں میں سکول کی ھیڈ مسٹریس تھیں۔ ابا جی سے ملاقات ھفتے دو ھفتے بعد ھوتی تھی اور امی جی بھی سکول صبح جاتی تھیں اور پھر دوپہر کو آتیں تھیں، ماں باپ محنت کر رھے تھے ھمارے بہتر مستقبل کیلئے۔ امی بہت تھک جاتیں تھیں صبح ھم تین بہن بھائی اور ھمارے کزنز جو ھمارے […]

Continue Reading

پنچھی

پنچھی تحریر محمد اظہر حفیظ میں ایک پنچھی اڑتا پھروں منڈیروں پر جنگلوں، کھیتوں، میدانوں اور ایوانوں پر جو دیکھتا ھوں لکھتا ھوں پڑھتے جائیے اور شامل ھوجائے ان ساری کیفیات میں جو میں دیکھتا ھوں سنتا ھوں مجھے پتہ ھے کسی کا راز افشاء کرنا بری بات ھے۔ پر آپ کو ساتھ شریک کرنا بھی ضروری ھے، صبح صبح حصول رزق کیلئے میں اڑان بھرتا ھوں۔ روشنی کی پہلی کرن نمودار ھوتی ھے تو میں اللہ کا شکر بجالاتا […]

Continue Reading

بادشاہوں کے شغل

بادشاہوں کے شغل تحریر محمد اظہر حفیظ جب سے ھوش سنبھالی یہ ھی سنا عزت اور ذلت اللہ باری تعالی کے بس میں ھے۔ پھر جب کوئی یہ کام انسان کرنے کی کوشش کرتا ھے تو نمرود اور فرعوں یاد آجاتے ھیں، جو سب اپنے بس میں سمجھتے تھے، کہیں تو میرا رب دنیا کی سب سے بڑی بادشاہت حضرت سلیمان علیہ السلام کو عطا کرتے ھیں اور ان کو سب کی زبانیں بھی سکھا دیتے ھیں پر اپنی رعایا […]

Continue Reading

6 فروری

6 فروری تحریر محمد اظہر حفیظ آج 6 فروری دوھزار بیس ھے، کل پانچ فروری کو ھم نے بہت دل و جان سے یکجہتی کشمیر کا دن منایا، فوٹوگرافی، پینٹنگ کی قومی سطح پر نمائشیں ھوئیں، سڑکوں پر بینرز آویزاں کئے، پیدل ، بائیک اور گاڑیوں پر ریلیاں نکالی، جگہ جگہ بہترین تقریریں بھی ھوئیں۔ کشمیر ھماری شہ رگ ھے ، کچھ گانے بنائے گئے چلائے گئے، جو ساتھی جس طرح بھی اس میں حصہ ڈال سکتے تھے اس نے […]

Continue Reading

میرے کپتان

میرے کپتان تحریر محمد اظہر حفیظ میرے کپتان مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں بس آپ نے میرا یقین توڑا ھے۔ نیا پاکستان کا جھانسہ دے کر مجھ سے پرانا بھی چھین لیا ھے، میرے کپتان میں سب بل وقت پر ادا کرتا ھوں کبھی بھی دیر نہیں کی لیکن میرے کپتان میری تنخواہ دوسال میں پانچ ھزار بڑی ھے اور بل تیس ھزار میرے کپتان جو راشن پہلے باراں ھزار کا آتا تھا اب پچیس ھزار کا ھوگیا ھے، […]

Continue Reading

میں کیوں ڈروں؟

میں کیوں ڈروں؟ تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان میرا ملک ھے تو مجھے جینے دیجئے، بلاخوف خطر رھنے دیجئے، مجھے سر اٹھا کے نہیں تو جھکا کر ھی جینے دیجئے، میں ھر وقت ھر جگہ ڈرا ھوا،سہما ھوا ھوں، جیسے کسی دشمن ملک میں ھوں، ھر طرف جانے کیلئے شناختی کارڈ چاھیئے ۔ گھر کے علاوہ ھر جگہ انٹری کیلئے شناختی کارڈ جمع کروائیں، بچوں کے سکول جائیں پہلے کتے سونگھتے ھیں پھر شناختی کارڈ جمع کرواتے ھیں پھر عرض […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.