Monthly:March 2020

اپنا حصہ مانگیں نہیں ادا کریں

اپنا حصہ مانگیں نہیں ادا کریں تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن ایک بہترین ادارہ ھے میری ملازمت کی ذمہ داری پی ٹی وی ھیڈ کوارٹرز میں ھے۔ کرونا وائرس کی احتیاط کے بہت اچھے انتظامات کئے گئے ھیں ۔ ضروت کے علاوہ باقی سب ھمارے ساتھی گھر پر ھیں۔ بلڈنگ میں داخلے کا ایک راستہ رکھا گیا ھے داخل ھونے والے کا فورا بخار چیک کیا جاتا ھے ھینڈ سینیٹائزر لگائے گئے ھیں، ایڈمن کے تمام ساتھی […]

Continue Reading

زندگی میتوں پر روتی ھے

زندگی میتوں پر روتی ھے تحریر محمد اظہر حفیظ پہلے ھمیں عالمی سطی پر کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ھے ، پھر ھمیں ملکی سطح پر اس کا مقابلہ کرنا ھے۔ کیونکہ انسان چائنہ میں جاں بحق ھوں، اٹلی میں جاں بحق ھوں، امریکہ میں جاں بحق ھوں، ایران میں جاں بحق ھوں، سعودی عرب میں جاں بحق ھوں یا پاکستان میں۔ سب انسان ھی ھیں اور ھمیں بطور انسان انسان کے جانے کا، انسان کی موت کا دکھ ھونا […]

Continue Reading

احتیاط زندگی ھے۔

احتیاط زندگی ھے۔ تحریر محمد اظہر حفیظ زندگی اچھی گزر رھی تھی۔ ھر کوئی اپنا جگر تھا۔ پہلے گلے لگانا پھر ھاتھ ملانا عادت تھی۔ کبھی کوئی فرق نہیں رکھا۔ سب کو سر آنکھوں پر ھی رکھا۔ سب ھی مجھے اچھا سمجھتے تھے۔ اچھی نوکری تھی اولاد تھی گھر بار تھا کیا کچھ نہیں تھا، کبھی بیمار نہیں پڑا ھر طرح کے مزے تھے کبھی بیماری کو بیماری نہیں سمجھا، میں دنیا کے ساتھ ساتھ دیندار بھی تھا، عموما تبلیغ […]

Continue Reading

گھر میں رھیئے، سلامت رھیئے

گھر میں رھیئے، سلامت رھیئے تحریر محمد اظہر حفیظ اپنے گھر میں رہنے میں حرج کیا ھے اور اس کیلئے اجازت کس کی چاہیئے۔ جب گھر ھی اپنا ھے تو اپنی فیملی کووقت دیجیئے۔ مجھے محسوس ھورھا ھے سب کچھ ریسیٹ ھورھا ھے ھم پرانے دور میں واپس جارھے ھیں، گاوں میں رگھر میں رھیئے، سلامت رھیئے تحریر محمد اظہر حفیظ اپنے گھر میں رہنے میں حرج کیا ھے اور اس کیلئے اجازت کس کی چاہیئے۔ جب گھر ھی اپنا […]

Continue Reading

ڈی این اے ٹیسٹ

ڈی این اے ٹیسٹ تحریر محمد اظہر حفیظ ڈی این اے ٹیسٹ ایک انقلابی ریسرچ کے طور پر سامنے آیا۔ لیکن مجبوری یہ ھے کہ یہ صرف انسانوں کا ٹیسٹ کیا جاتا ھے کون کس کی اولاد ھے کون کس کا بھائی ھے، یہ لاش کس کی ھے یہ قتل کس نے کیا ھے، اس کی ماں کون ھے اور باپ کون ھو، اگر ایک ڈی این اے سوشل میڈیا پوسٹ کیلئے بھی ایجاد کر لیا جائے تو بہت سی […]

Continue Reading

خیال کیجئے

خیال کیجئے تحریر محمد اظہر حفیظ سب کچھ رک گیا ھے، فضا میں خوف ھے، سکول، کالج، یونیورسٹیاں بند ھیں، کاروبار نہ ھونے کے برابر تو پہلے ھی تھے اب تو بلکل ھی نہیں ھے، دفتروں میں حاضری کم ھے، شادی ھال بند ھیں، سڑکیں خالی ھیں، مزدور سڑک کنارے فارغ بیٹھے ھیں مزدوری کوئی نہیں ھے، لوگ ملنا جلنا بند ھوگئے ھیں، ھاتھ ملانا بھی بیماری کا باعث ھوسکتا ھے، ماسک بازار میں نہیں ھیں، جو ھیں وہ مہنگے […]

Continue Reading

فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی

فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے اس بحث میں نہیں پڑنا کہ فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی حرام ھے یا حلال ۔ پر ویڈیو بیان کے ذریعے تو کم از کم اس کو برا مت کہیں۔ جس جگہ تصویر انکے کام آجائے اس کی اجازت ھے جہاں اس کی انکو ضرورت نہ ھو حرام ھے۔ ایک دفعہ بیٹھ کر اس کو طے کر لیں ۔ یہ حرام ھے یا حلال ھے۔ کرنسی سے شروع کرتے ھیں۔ تصویر والے […]

Continue Reading

مارچ دوھزار بیس

مارچ دوھزار بیس تحریر محمد اظہر حفیظ آٹھ مارچ خواتین کا عالمی دن بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔ اور خواتین کو تمام منہ مانگے اور لکھے ھوئے حقوق مل گئے۔ بہت خوشی کی بات ھے، اللہ ان کیلئے مزید آسانیاں کریں آمین۔ میرے گھر میں بھی آٹھ خواتین رھتی ھیں شام کو نویں بھی تشریف لے آئیں۔ میری بھابھی انکی دو بیٹیاں، میری بیوی اور اسکی چار بیٹیاں اور شام کو میری بہن بھی سمندری سے تشریف لائیں، […]

Continue Reading

ماں کے بیٹے

ماں کے بیٹے تحریر محمد اظہر حفیظ اپنی ماں کو کون گالی دے سکتا ھے۔ کونسی ماں ھے جو اپنے بیٹے کو گالی دینا سکھاتی ھے۔ ممکن نہیں ایک عورت کا بیٹا ھو اور عورت کو ھی گالی دے۔ دنیا میں آنے والے ھر بیٹے کی ماسوائے حضرت آدم علیہ السلام کے سب کی ماں ھوتی ھے۔ باپ کا احترام اپنی جگہ پر جو قدرومنزلت ماں کی بیان کی گئی اس کی مثال نہیں ملتی، ماں کے قدموں تلے جنت […]

Continue Reading

ڈسکس ھونا ھی کامیابی ھے

ڈسکس ھونا ھی کامیابی ھے تحریر محمد اظہر حفیظ آپ کا ڈسکس ھونا ھی آپ کی کامیابی ھے بےشک اچھے الفاظ میں ھو یا برے الفاظ میں۔ اداکارہ میرا اس فن سے بخوبی واقف ھیں اور ھر تھوڑے عرصے بعد کوئی نہ کوئی حرکت ایسی کرجاتی ھیں کہ لوگ ڈسکس کریں بے شک انکو اس کیلئے کسی بھی معیار پر گرنا پڑے۔ انکو فرق نہیں پڑتا، جان بوجھ کر غلط انگریزی بولنے سے لیکر برھنہ فلموں تک سب فارمولے آزمائے […]

Continue Reading