Monthly:March 2020

میری مرضی

میری مرضی تحریر محمد اظہر حفیظ انسان بھی کبھی کبھی خدا ھونے لگتا ھے ھوتا کچھ بھی نہیں پر خدا سمجھنے لگتا ھے۔ نعوذ باللہ۔ پچاس سال کی زندگی میں مجھے تو اپنی مرضی سمجھ ھی نہ آئی ۔ سب اللہ کے فضل سے ھوا اور ھوتا جائے گا۔ انشاءاللہ میاں محمد حفیظ احمد صاحب کی شادی شہناز بیگم صاحبہ سے ھوئی ۔ کئی سال اولاد نہ ھوئی دونوں کا یقین تھا یہی اللہ کی مرضی ھے۔ بہت مشورے تھے […]

Continue Reading