Monthly:April 2020

روزے

روزے تحریر محمد اظہر حفیظ روزے انہی کے ھیں جن کے ماں باپ سلامت ھیں۔ مجھے آج محسوس ھوا کہ ماں باپ کے سایہ اٹھتے ھی شاید پھر سے رمضان، عید، شب برات، خوشی شاید اولاد کے حصے میں نہیں آتی، اور سارے روزے ھی آٹھ پہرے روزے ھوجاتے ھیں، مجھے یاد ھے اچھی طرح جب گھر سے باھر والدین سے دور پہلا روزہ رکھا تھا، نیشنل کالج آف آرٹس میں پہلا سال تھا، سحری کیلئے بیٹھا تھا سنت نگر […]

Continue Reading

بونے

بونے تحریر محمد اظہر حفیظ کچھ بونے میں نے پیدا ھوتے، بنتے، تباہ ھوتے دیکھے۔ ھندی فلمیں دیکھو۔ تو کچھ بدمعاش کسی شریف، بااصول، نیک انسان کی بہو، بیٹی، بیوی، ماں کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اس سے اپنی بات منواتے ھیں چل ڈانس کر، چل معافی مانگ، چل زمین پر ناک سے لکیریں نکالو، اور کچھ تو بہت ھی ذلیل حد تک چلے جاتے ھیں چلو اپنی بیٹی کے سامنے کپڑے اتارو اور وہ بیچارا بے بس […]

Continue Reading

رمضان

رمضان تحریر محمد اظہر حفیظ رمضان جب بھی آیا سب کو اکٹھا کردیا، سحری افطاری بار بار ساتھ ساتھ بیٹھنا، نماز، تراویح، اعتکاف، تلاوت، صدقہ، زکوات، فطرانہ۔ لگتا ھے نظر لگ گئی کوئی ھی روزہ داروں کا گھر شاید ایسا ھو جہاں چھ چھ فٹ دور بیٹھ کر یہ سب فرائض انجام دیئے جاسکیں، چھوٹے گھروں میں تو سب اپنی اپنی سحری اور افطاری کریں گے، ڈھول والا بھی شاید ھی آئے کئی گلیاں ھی چھ فٹ کی ھیں وھاں […]

Continue Reading

یہ کیسی بہار آئی

یہ کیسی بہار آئی تحریر محمد اظہر حفیظ اپریل کا پہلا ھفتہ ھنزہ اور نادرن ایریاز میں خوبصورت ترین ھوتا ھے، سب ھی سیاح اپریل میں بہار دیکھنے اور نومبر میں خزاں دیکھنے ان علاقوں میں جاتے ھیں، 2017 میں طارق حمید سلیمانی صاحب نے ھنزہ میں خزاں کے نشے سے روشناس کرایا تھا جب بیٹھا تصویریں ایڈیٹ کر رھا تھا تو بیگم صاحبہ کہنے لگیں کہ میں نے بھی جانا ھے خزاں دیکھنے میں نے کہا اگلے سال اکتوبر […]

Continue Reading

حسنین ملک

حسنین ملک تحریر محمد اظہر حفیظ پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن میں بیس سال سے زیادہ ھوگئے، بہت سارے پروڈیوسرز کے ساتھ کام کیا، پہلی دوستی، محبت سید شاکر عزیر صاحب تھے، جن سے روز کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا، اور وہ بھی ھمیشہ شفقت سے پیش آتے وہ پروگرام مینیجر تھے اور انکی ٹیم تھی ۔ ان کے اسٹنٹ حسنین ملک تھے۔ بہت ھی محنتی اور وضع دار انسان تھے، سید شاکر عزیر صاحب سے تو بہت ھی احترام […]

Continue Reading

مجھے بھی سمجھائیں

مجھے بھی سمجھائیں تحریر محمد اظہر حفیظ اللہ تعالی سب سے بڑے ھیں ، ساری کائنات کے خالق و مالک ھیں، ابلیس بھی انھی کی مخلوق ھیں، حضرت جبریل علیہ السلام بھی انھی کی مخلوق ھیں۔حضرت میکائیل علیہ السلام بھی انھی کی مخلوق ھیں، سب طرف انکا کنٹرول ھے، حضرت آدم علیہ السلام بھی انھی کی مخلوق ھیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی انھی کی مخلوق ھیں، اس سے کوئی انکار نہیں نہ کوئی کرسکتا ھے،یہ ناچیز […]

Continue Reading

اپریل کی بارشیں

اپریل کی بارشیں تحریر محمد اظہر حفیظ 6 اپریل کو بہن کو چھوڑنے براستہ موٹروے سمندری گیا، بہت دنوں بعد سورج نکلتے دیکھا اور اس سے پہلے کی پنک ، نیلی اور نارنجی روشنی دیکھی اس کا اپنا ھی سحر ھے، پھر سورج کو گندم کی سبز اور سنہری فصلوں کے پیچھے سے نکلتا دیکھا، پرندے خوراک کی تلاش میں نکل پڑے تھے فیصل آباد موٹروے تک گندم سبز تھی پھر کچھ سنہری ھونا شروع ھوئی، باجی گندم ابھی تک […]

Continue Reading

ناکرونا وائرس

ناکرونا وائرس تحریر محمد اظہر حفیظ میں معذرت خواہ ہوں سارے سائنسدانوں سے، سیانوں سے، جو ایک وائرس کا نام تک ٹھیک نہیں رکھ پائے، میں کل کے اخبار میں اشتہار دوں گا برائے تصیح نام وائرس ، میرا نام “ناکرونا وائرس” ھے لوگ مجھے کرونا وائرس کے نام سے پکارتے ھیں۔ آپ اگر میرے کردار پر میرے کام پر غور کریں تو آپ کو خود ھی میرا نام سمجھ آجائے گا۔ میری خصوصیت ھے کچھ بھی نہ کرنے دینا۔ […]

Continue Reading

خود غرض مختارے

خود غرض مختارے تحریر محمد اظہر حفیظ سب کو اپنی اپنی پڑی ھے۔ خود غرضی کا زمانہ عروج پر ھے، فوٹوگرافر فوٹوگرافرز کی سوچ رھے ھیں، صحافی صحافیوں کی سوچ رھے ھیں، سیاست دان سیاستدانوں کی سوچ رھے ھیں، دوکاندار دوکانداروں کی سوچ رھے ھیں، ڈاکٹر ڈاکٹرز کی سوچ رھے ھیں، امیر امیروں کی سوچ رھے ھیں، غریب غریبوں کی سوچ رھے ھیں، نشئی نشئیوں کی سوچ رھے ھیں، زراعت والے زراعت والوں کی سوچ رھے ھیں، ڈرائیور ڈرائیوروں کی […]

Continue Reading

Kåt kvinne familie sex noveller

Topics covered are formation, packing for trips, communication between riders, sidecars, trikes, and more. Anal dilatation porno padenborn. Om du lurer på hva dette er for noe så kanskje navnene danny, d. Til det videnskabelige publicums nærmere forbindelse med den nyeste skole. A visszafizetési százalékok a legjobbra értékelt online kaszinók besorolásának egy másik népszerű módját jelentik, hogy több mint pörgetést is igényel a kerekek megjelenése. Etter at den innledende innstillingsproblematikken ble avklart, har nucleus oppført seg pent sammen med pro […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.