Monthly:May 2020

سفر برائے فوٹوگرافی (1

سفر برائے فوٹوگرافی (1) تحریر محمد اظہر حفیظ عثمان عادل بٹ اللہ کی طرف سے عطا ھونے والے بہترین دوستوں میں سے ایک انعام ھیں۔ میں ھمیشہ کہتاھوں بٹ صاحب آگے سے آواز آتی ھے جی آقا۔ شاید ھی یہ والا رشتہ کسی اور دوست سے بن سکا ھو۔ بٹ صاحب ڈائریکٹر پروگرامز تھے روھی ٹی وی، ایک دن کہنے لگے آقا بیک گراؤنڈ کیلئے اچھی تصاویر نہیں ھیں ایک چکر نہ لگالیں مختصر سا روھی کا۔ جیسے میرا بھائی […]

Continue Reading

زرغون کی روشنیاں

زرغون کی روشنیاں تحریر محمد اظہر حفیظ زرغون کوئٹہ شہر سے تقریبا ایک سو ساٹھ کلومیٹر دور ایک پسماندہ علاقہ ھے۔ وھاں ماڑی پیٹرولیم کا گیس پلانٹ ھے، میرا دو دفعہ وھاں جانا ھوا۔ انڈسٹریل فوٹوگرافی کے سلسلے میں۔ پہلی دفعہ جب گئے تو کوئٹہ کے حالات سیکیورٹی کے لحاظ سے کافی خراب تھے، کوئٹہ میں ماڑی پیٹرولیم کے آفس کے ساتھ گیسٹ ھاوس میں ٹھہرے ھوئے تھے، میں اور میجر عامر بھائی، جن کے ذمہ ماڑی پیٹرولیم میڈیا کی […]

Continue Reading

سکول فیس

سکول فیس تحریر محمد اظہر حفیظ ایک نئی کہانی شروع ھوئی ھے کہ پرائیویٹ سکول گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ساتھ دو یا تین ماہ کی فیس مانگتے ھیں ان کو حکم کیا جائے کہ وہ ماھانہ کی بنیاد پر فیس لیں۔ والدین کیلئے مشکل ھوجاتا ھے اتنی فیس اکٹھی دینا، سپریم کورٹ سب سے بڑی عدالت ھے انھوں نے فیصلہ بھی سپریم سنا دیا کہ جناب گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس واپس کردی جائے یا نہ لی جائے، اب […]

Continue Reading

ھنر

ھنر تحریر محمد اظہر حفیظ دنیا میں بہت سے ھنر ھیں جو کہ بہت سے لوگ سیکھتے ھیں، کوئی سیاستدان ھے، کوئی معلم ھے، کوئی طالب علم ھے، کوئی سپہ سالار ھے، کوئی ڈرائیور ھے، کوئی کنڈیکٹر ھے ، کوئی ڈاکٹر ھے، کوئی انجینیئر ھے، کوئی لوھار ھے، کوئی ترکھان ھے، کوئی آرٹسٹ ھے، کوئی رشوت دینے والا ھے، کوئی رشوت لینے والا ھے، کوئی حاکم ھے، کوئی محکوم ھے، کوئی پرنٹر ھے، کوئی بک بائنڈر ھے، کوئی شیطان ھے، […]

Continue Reading

بلا تحقیق

بلا تحقیق تحریر محمد اظہر حفیظ بس پوسٹ لگانا یا کرنا ھی ھماری ذمہ داری ھے۔ ھمارا سارا سوشل میڈیا ایسی بے شمار خبروں سے بھرا پڑا ھے۔ جو بات شاید ابھی آئی ایس پی آر کو بھی پتہ نہیں ھوتی کچھ لوگ پوسٹ لگا کر دھمال ڈالنا شروع کردیتے ھیں۔ سب سے پہلے خبر دینے کا ٹرینڈ چینلز پر تو تھا ھی، پر اب سوشل میڈیا کا بھی حصہ بن چکا ھے، اس میں سیاسی پارٹیوں کے میڈیا سیلز […]

Continue Reading

عید

عید تحریر محمد اظہر حفیظ 2020 کی عیدالفطر شاعر حضرات اور عاشق حضرات کےدل کے لئے بہت حوصلہ افزاء اور کم خرچ عید ھوگی، کئی گانے نہیں گائے جاسکیں گے، اب کون کس کی کھڑکی میں کھزا ھوکر گنگنائے گا، عید کا دن ہے۔۔۔۔گلے. ہم کو لگا کر ملئیے رسمے دنیا بھی ہے۔۔۔موقع بھی ہے۔۔دستور بھی ہے ہم تو سرکار کے گھر۔۔۔۔۔۔۔۔ائے ہیں ملنے کی لئے دل کلی کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیتاب ہے کھلنے کے لئے رسمے دنیا ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔رسمے دنیا ہی […]

Continue Reading

بدتمیز

بدتمیز تحریر محمد اظہر حفیظ ایک استاد ھونے کے ناطے میرا واسطہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں سے پڑتا ھے، کل ایک خاتون جوکہ ھزارہ موٹروے پر پولیس والوں سے بدتمیزی کر رھی تھیں اور ساتھ اپنے شوھر اور اس کے ادارے کا نام لیکر ڈرا اور دھمکا رھی تھیں، اس میں کسی ادارے یا اس کے شوھر کی پوزیشن کا کوئی قصور نہیں ھے یہ فعل اس خاتون کا ذاتی ھے، اور اس کی تربیت کا قصور ھے مجھے […]

Continue Reading

شکریہ کرونا

شکریہ کرونا تحریر محمد اظہر حفیظ کرونا کو مختلف پہلوؤں سے دیکھتے دیکھتے اس سے پیار ھوگیا ھے، زندگی کو شاید پہلے ایسے کبھی دیکھا نہ تھا، پہلے بچوں سے تھوڑی دیر کیلئے ملاقات ھوتی تھی، اب ان کے علاوہ کوئی مصروفیات ھی نہیں ھے، انکو روتے، ھنستے، کھیلتے دیکھتے ھیں، انکی مصروفیات انکے ڈرامے ان کی اسائنمنٹس، انکے کارٹون اور انکی بنائی ھوئی ڈشز سب کچھ دیکھنے کو ملا، پہلی دفعہ باپ ھونے کا عمدہ احساس ھوا، کوئی پاس […]

Continue Reading

اللہ جانتا ھے

اللہ جانتا ھے تحریر محمد اظہر حفیظ اللہ ھماری نیتوں کو بھی جانتا ھے اور جو ھمارے دل میں ھے اس کو بھی جانتا ھے۔ نفرت مت پھیلائیں، نفرت پھیلانے والا مسلمان کیسے ھو سکتا ھے، آپ کا فرقہ آپ سمجھتے ھیں درست ھے تو قائم رھیئے دوسروں سے الجھنے کی کیا ضرورت ھے، حدیث وھی ھے جو مستند ھے جو ضعیف ھے وہ ضعیف ھی کہلائے گی، اپنے مقاصد اور فرقے کیلئے نئی باتیں لکھنے اور نبی کریم صلی […]

Continue Reading

بیٹ بال

بیٹ بال تحریر محمد اظہر حفیظ ساری زندگی سے یہی بات مشاھدے میں رھی ھے کہ جس کا بیٹ بال ھوتا ھے وھی کپتان ھوتا ھے، وہ اپنی مرضی سے ٹیم بناتا ھے، جس کو چاھے بیٹنگ دیتا ھے جس کو چاھے باولنگ اور تو اور ایمپائر بھی خود ھی ھوتا ھے، کسی کو تو چانس ھی نہیں ملتا اور کسی کو دوبارہ باری دے دیتا ھے، کسی کو ٹیم میں انتقام لینے کیلئے لے لیتا ھے بارھواں کھلاڑی بنادیتا […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.