Monthly:June 2020

سوچنے تو دے

سوچنے تو دے تحریر محمد اظہر حفیظ میں کبھی کبھی سوچتا ھوں اور سوچتا ھی چلا جاتا ھوں، پاکستان ایک پرامن اور ترقی یافتہ ملک بنے گا، یہاں صادق اور امین حکمران ھونگے، یہ ایک فلاحی ریاست ھوگی، یہاں سب کو روزگار ملے گا، یہاں سب کے اپنے اپنے گھر ھوں گے، چوری ڈکیتی نہیں ھوگی، انصاف کا بول بالا ھوگا، ایک آسان زندگی ھوگی، فوج باڈرز اور چھاونیوں تک محدود ھوگی، سب عزت کی زندگی جیئیں گے، موسم اپنی […]

Continue Reading

رتجگے

رتجگے تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے شروع سے عادت ھے وقت سے پہلے اگلا منظر دیکھنے کی۔ جاسوسی کہانیاں پڑھتا تو پہلے اس کا انجام پڑھ لیتا تھا کہ انسپکٹر اشتیاق مر تو نہیں جائے گا ، عمران سیریز والا بچ جائے گا، اور تو اور تایا جی منیر کے ساتھ جب الف لیلی کے پروگرام دیکھنے انکے بلیک اینڈ وائٹ ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھتا تو کوشش ھوتی سامنے کی بجائے تھوڑا سائیڈ پر بیٹھ جاوں تاکہ اگلا سین […]

Continue Reading

پانی

پانی تحریر محمد اظہر حفیظ ھمارے گاوں میں ایک ھی میٹھے پانی کا کنواں تھا، جس سے چاچا حیدر اور پاءجی منشاء گھر گھر مشکیزہ سے پانی ڈالتے تھے۔ گاوں والے انکو ماشکی یا پھر بہشتی کہتے تھے، گاوں کے حالات بس مناسب ھی تھے زیادہ تر سفید پوش لوگ ھی رھائشی تھے انکی خواتین شام کو سب گھروں سے بدلے میں روٹیاں لے جاتی تھیں، پانی ڈالنے کے علاوہ یہ بکرے بکریاں پالتے تھے اور زندگی کا نظام چل […]

Continue Reading

بے غیرت چور

بے غیرت چور تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے نفرت ھے، میاں شہباز شریف چور سے میاں نواز شریف چور سے، جنہوں نے میٹرو بنائیں، موٹرویز بنائیں، اورنج ٹرین بنائی، پل بنائے، ائیرپورٹ بنائے، دل اور گردوں کے ھسپتال بنائے، ڈینگی مچھر کا صفایا کیا اور یہ بے شرم لوگ صرف کاغذوں میں بنا کر لوٹ مار کرکے بھاگ گئے۔ خود ارب پتی بن گئے اور یہاں خالی کاغذوں میں تعمیرات اور پراجیکٹ دکھاتے رھے ھیں، اور جاتے ھوئے فائلیں بھی […]

Continue Reading

اپنے جذبات کا اظہار خود کیجئے

اپنے جذبات کا اظہار خود کیجئے تحریر محمد اظہر حفیظ جو محسوس کرتا ھوں، جو دیکھتا ھوں لکھ دیتا ھوں، کوشش مکمل ھوتی ھے کسی کی دل آزاری نہ ھو پھر بھی خودساختہ دل آزاریاں لوگ محسوس کر لیتے ھیں۔ اس کیلئے معافی چاھتا ھوں۔ کچھ دوست احباب زبردستی اپنے جذبات کا اظہار مجھ سے کروانا چاھتے ھیں جو میرے لئے ممکن ھی نہیں بلکہ ناممکن ھے ۔ میں ایک مزدور باپ کا مزدور بیٹا ھوں ھر وقت مزدوری پر […]

Continue Reading

شکریہ میرے کپتان

شکریہ میرے کپتان تحریر محمد اظہر حفیظ شکریہ میرے کپتان جو کچھ آپ نے پاکستان کے لئے کیا شاید ھی کوئی اور پاکستان کیلئے کرسکتا تھا، ھماری دلی خواھش ھے آپ تاحیات ھمارے وزیراعظم رھیں اور آپ کی عمر کئی ھزار برس ھو۔ آپ کی اعلی حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان سے غربت اور غریب تقریبا ختم ھونے کو ھیں۔ یہ نیک کام شاید ھی کوئی اور چور، ڈاکو، ظالم حکمران کر سکتا۔ آپ الحمدللہ ھمارے پہلے حکمران ھیں […]

Continue Reading

ضابطہ اخلاق برائے فوٹوگرافی

ضابطہ اخلاق برائے فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ جب فوٹوگرافی شروع ھوئی تو ضابطہ اخلاق آج کی نسبت مختلف تھا، اس وقت بات موضوع پر ھوتی تھی کہ موضوع مناسب ھے یا نہیں ۔ جیسا کہ دسمبر 1972 میں جب ویتنام پر امریکہی نیپام بمبوں سے حملہ آور تھے تو لوگ دھماکوں کی آواز کے ڈر سے گھروں سے نکل کر بھاگ رھے تھے تو اس وقت ایک بچی جو کہ غسل کر رھی تھی اسی حالت میں خوف سےسڑک […]

Continue Reading

قبر کے اندر کا حال

قبر کے اندر کا حال تحریر محمد اظہر حفیظ مجھے بطور نیم سرکاری ملازم کوئی ملال نہیں ھے کہ ھماری کئی سال سے تنخواہ نہیں بڑھی، ھر مہینے باقاعدگی سے ٹیکس ھماری تنخواہ سے کٹ جاتا ھے، کوئی نہیں دیکھتا اس سرکاری ملازم نے کتنا قرض اپنے ادارے اور اس کے بینک سے لیا ھوا ھے اس کی مد میں کوئی چھوٹ نہیں ھے۔ سب سے پہلے تنخواہ میں ٹیکس کٹوتی،پھر سب بلوں پر ٹیکس کٹوتی، پھر گھریلو سامان پر […]

Continue Reading

امی جی

امی جی تحریر محمد اظہر حفیظ آپ ھمیشہ چھوٹے بچے ھی ھوتے ھیں خواہ عمر کے جس حصے میں بھی ھوں ماں کا اللہ پاس چلے جانا ایسے محسوس ھوتا ھے کہ ماں بہت چھوٹی عمر میں ھی آپکو چھوڑ کر چلی گئیں ۔ اور اگر آپ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ھیں تو یہ دکھ مزید بڑھ جاتا ھے۔ آج 12 جون 2020 نو سال ھوگئے ھماری امی جی کو ھم سے بچھڑے ھوئے، سنا اور دیکھا ھے […]

Continue Reading

خواجہ شہزاد خالد

خواجہ شہزاد خالد تحریر محمد اظہر حفیظ نیشنل کالج آف آرٹس میں داخل ھوئے تو کچھ سینئرز پہلے سے واقف تھے جن میں عتیق احمد، شندانہ یوسف شامل تھے یہ دونوں میرے راولپنڈی آرٹس کونسل کے کلاس فیلوز تھے راحت سعید میرے بڑے بھائی کے کلاس فیلو اور ساجد سعید میرے کلاس فیلو کے بڑے بھائی بھی تھے اس طرح فائنل ائیر میں مظہر بھائی، انجم بھائی، ساجد بھائی، اسد بھائی، خالد بھائی، استاد اظہر شیخ، استاد زاھد ان سب […]

Continue Reading