Monthly:June 2020

جس نے سبق یاد کیا

جس نے سبق یاد کیا تحریر محمد اظہر حفیظ ھمیشہ سے سنتے آئے ھیں جس نے سبق یاد کیا اسکو چھٹی نہ ملی۔ اب اس کی عمدہ مثال بھی دیکھ لی۔ سابقہ ادوار میں جس جس نے بڑھ چڑھ کر کام کیا وہ یا ملک سے باھر ھے یا پھر جیل کے اندر، وہ سیاسی شخصیت ھو یا پھر بیوروکریسی کا حصہ، سلیبس دونوں کا یکساں ھے، بتاو کام کیوں کیا اور مان جاو کہ کتنا کھایا، اور کچھ نہیں […]

Continue Reading

غازی مسجد بھونگ

غازی مسجد بھونگ تحریر محمد اظہر حفیظ انڈس ھیریٹیج ٹرسٹ کی ڈاکومنٹری تھی، محترمہ صدیقہ سعید ملک صاحبہ نے اس کام کیلئے مجھے چنا اور معاملات طے ھوئے تو میں نے عرض کی سفری سہولیات اور رھائش آپ مہیا کریں گی۔ انھوں نے اجازت دے دی۔ اسلام آباد سے ملتان جہاز سے پہنچے ائیرپورٹ پر گاڑی بمعہ ایک خود کش ڈرائیور انتظار میں کھڑی تھی۔ جس نے ھر ممکن کوشش کہ کہ کراچی پہنچنے تک کچھ نہ کچھ ھوجائے پر […]

Continue Reading

قراقرم ھائی وے

قراقرم ھائی وے تحریر محمد اظہر حفیظ آپ کے پاس سب کچھ موجود ھو، پیسہ، گاڑی، کیمرہ، بیٹریاں، میموری کارڈز، کھانے پینے کا سامان، سفری چولہا، آرام دہ کرسیاں، بہترین ھم سفر، صحت، ھمت اور آپ کو بس کمی محسوس ھو کہ دو آنکھیں کم ھیں یہ سب دیکھنے کیلئے تو یقینا آپ عظیم قراقرم ھائی وے پر سفر کر رھے ھیں۔ کدھر کدھر دیکھیں آگے، پیچھے، دائیں، بائیں ھر طرف ھی تو قابل دید مناظر ھیں اور جہاں دو […]

Continue Reading

نانگا پربت

نانگا پربت تحریر محمد اظہر حفیظ ایک پردہ پوش شرمیلا پہاڑ۔ پہلا پردہ برف سے ڈھکا ھوا ، اور حسن کو چھپانے کا دوسرا پردہ بادل، شاید ھی چند عاشق ھوں گے جن کو اسکا دیدار نصیب ھوا ھوگا، دنیا میں کم ھی معشوق ھونگے جن کو اتنے عاشق نصیب ھوتے ھوں گے، کئی کئی گھنٹوں اور دنوں کے سفر کرکے عاشق دیدار کو پہنچتے ھیں اور جناب دوھرا نقاب اوڑھےچھپے بیٹھے رھتے ھیں، کچھ تو اس کے حسن کی […]

Continue Reading

سیروسیاحت

سیروسیاحت تحریر محمد اظہر حفیظ محترم وزیراعظم پاکستان ایک اور نیک کام کرنے جارھے ھیں، یہ سیروسیاحت انڈسٹری کو بھی کھولنے جارھے ھیں، کچھ حفاظتی اقدامات کے ساتھ۔ سیر وسیاحت سے وابستہ تمام لوگ انتہائی کسمپرسی کا شکار ھیں، وہ ھوٹل مالکان ھوں، ریسٹورانٹ مالکان ھوں، ٹور آپریٹرز ھوں، گاڑیوں کے مالکان ھوں، ڈرائیور حضرات ھوں، گائیڈ حضرات ھوں، مقامی پورٹرز ھوں، فوٹوگرافرز ھوں، کک ھوں یا پھر سیاح ھی کیوں نہ ھوں، ایک سیاح یا جہاں گرد کو گھر […]

Continue Reading

ھم پھر سکول گئے

ھم پھر سکول گئے تحریر محمد اظہر حفیظ 30 مئی بروز ھفتہ سال 2020 کا وہ دن تھا جب وقت رکا بھی، واپس بھی گیا اور پتہ نہیں کیا کیا یاد دلا دیا۔ ھنسے بھی بہت اور رو بھی دیئے حال ھمارا وھی تھا جو چھٹی جماعت کے بچے کا ھوتا ھے یا پھر اس عمر کے حصے کا جو بندہ پھر چھٹی جماعت میں واپس چلا جاتا ھے۔ مدرسہ ملیہ اسلامیہ ھائی سکول سٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی ھیڈماسٹر فرقان احمد […]

Continue Reading

سفر برائے فوٹوگرافی (2)

سفر برائے فوٹوگرافی (2) تحریر محمد اظہر حفیظ اعظم خان ناظم دراوڑ فورٹ نے ھمیں چائے پلائی اور وہ چولستان جانے کی تیاری کرنے لگ گئے اور ھم نے دراوڑ فورٹ کی فوٹوگرافی شروع کر دی بڑا دروازہ راھداریاں، کچھ حصہ گرا ھوا تھا کچھ قائم تھا، کہیں بھی ایسے اثار نہیں تھے کہ کوئی اس کی دیکھ بھال کر رھا ھے، فورٹ کی چھت سے اردگرد بہت خوبصورت مناظر ھیں، ایک طرف خوبصورت مسجد ھے اس کے گنبد اور […]

Continue Reading