Monthly:August 2020

برداشت

تحریر محمد اظہر حفیظ برداشت کی بھی ایک حد ھوتی ھے بہتر ھے سب اپنی حد میں رھیں، جب بھی کوئی حد پار کرتا ھے تو میری برداشت جواب دے جاتی ھے، زندگی میں کبھی فالتو ھارن بجانا، ھیڈ لائٹس دینا یا غلط سائیڈ سے گاڑی گزارنا، مجھ سے تو برداشت نہیں ھوتا، لاھور سے میری محبت میں اگر فرق آنا شروع ھوا تو اس کے ذمہ دار وہ سب لاھور نمبر کی گاڑیوں والے ھیں جو اسلام آباد سے […]

Continue Reading

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا تحریر محمد اظہر حفیظ جب سے سوشل میڈیا پر اکاونٹس بنائے ھیں، لگتا ھے ساری کائنات شاید یہیں سے کنٹرول ھورھی ھے، کچھ تو رب سے بھی سوشل میڈیا پر مخاطب ھوتے ھیں اور ساتھ دھمکی بھی لگاتے ھیں کہ اگر شیئر یا لائیک نہ کیا تو قیامت کے دن اس کا حساب دینا پڑے گا، انگلیوں کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے یہ ٹائپ کریں، کس کو کافر کہنا ھے یہ بھی یہ یہی بتاتے ھیں، زندگی کا کافی […]

Continue Reading

عشق

عشق تحریر محمد اظہر حفیظ زیادہ تر شعراء کی شاعری عشق و معشوق پر مبنی ھوتی ھے، کوئی اس کے بالوں کی تعریف گھٹا کہہ کر کرتا ھے تو کوئی بادل کہہ کر، کوئی اس کی آنکھوں کو غزالی کہتا ھے تو کوئی بہتا جھرنا ، کوئی گہرا سمندر کہتا ھے، کوئی اس کی آواز کو بلبل کی آواز سے تشبیہ دیتا ھے اور کوئی اس کو پرندے کی چہچہاھٹ سے تشبیہ دیتا ھے، کوئی اس کے قد کو سرو […]

Continue Reading

اسرائیل

اسرائیل تحریر محمد اظہر حفیظ اسرائیل ھمیشہ سے ھی مسلمانوں کی نفرت کا نشانہ رھا ھے، اور مجھے یہ جان کر شدید حیرت ھوئی کہ مسلمانوں کی زندگی میں تمام مزے ان اسرائیلیوں کی وجہ سے ھی ھیں، آپ کسی بھی بڑے برانڈ پر ھاتھ رکھیں اس کے مالک اسرائیل کے لوگ ھونگے، وہ پیزاھٹ ھو، کے ایف سی ھو، میکڈونلڈ ھو، کنگ برگر ھو، پیپسی ھو، نیسلے ھو، کٹ کیٹ چاکلیٹ ھو، لیز چپس ھو، کوکا کولا ھو، مائلو […]

Continue Reading

پھر سب پوچھتے ھیں

پھر سب پوچھتے ھیں تحریر محمد اظہر حفیظ جو سوچتا ھوں لکھ دیتا ھوں پھر سب پوچھتے ھیں کس کیلئے لکھا ھے، میں اپنا حال لکھتا ھوں لوگ اسے میرے ملک کا حال سمجھتے ھیں، میں اپنی چاک دامنی پر گریہ کرتا ھوں پھر سب پوچھتے ھیں روتے کیوں ھو، جب روتے روتے مسکرانے لگتا ھوں پھر پوچھتے ھیں اب کیا ھوا ھے، ضروری تو نہیں جس پر مسکرایا یا رویا جائے وہ ابھی کا واقعہ ھو وہ حادثہ کچھ […]

Continue Reading

نہ جانےکب

نہ جانےکب تحریر محمد اظہر حفیظ میری زندگی کی ایک خواھش تھی کہ آزاد کشمیر کے بعد کبھی مقبوضہ کشمیر کی بھی فوٹوگرافی کروں، سیر کروں پاکستان کی شہہ رگ کو نزدیک سے دیکھوں، اس کے بہتے جھرنے، چشمے، ندی نالے، کچنار کے درخت، پہاڑ، گلیشیئر دیکھوں اور پوری دنیا کو دکھلاوں، اپنی کشمیری ماں، بہن، بیٹیوں سے ملوں ان سے معذرت بھی کروں کہ ھم نے بہت دیر کردی آنے میں، سارے ھی جوان تو شہید ھوگئے، ھزاروں جنازے […]

Continue Reading

میری گواھی یاد رکھنا

میری گواھی یاد رکھنا تحریر محمد اظہر حفیظ سفر کرنا اور تصویریں بنانا میرا جنون ھے آج پہلی دفعہ میں اپنے کچھ سفر شیئر کرنے جا رھا ھوں۔ جو کہ پہلے کبھی نہیں کئے، یہ سب میں نے خود دیکھا ھے مجھے بتایا نہیں گیا، گھر بیٹھ کر تنقید کرنا بہت آسان ھے کبھی نکلیں سیر کو وزیرستان، سیاچن تو اندازہ ھو، زندگی کیا ھے، میری پہلی فوٹو مینٹری سپاھی مقبول حسین شہید پرتھی، جس کے سلسلے میں میں بھمبر […]

Continue Reading

محبت

محبت تحریر محمد اظہر حفیظ محبت کی داستانیں سنی تو بہت کبھی ھیر رانجھا، کبھی لیلی مجنوں، کبھی سسی پنوں، سوھنی مہینوال، کبھی ماروی پر جو محبت کی زندہ مثال میں نے دیکھی شاید ھی یہ محبتیں اس کے مقابلے کچھ بھی ھوں، یہ ایک حقیقی محبت ھے اور جو پہلے بیان کی انکو کچھ دوست تخیل پر مبنی محبت کی داستانیں بھی کہتے ھیں، 1990 میں نیشنل کالج آف آرٹس لاھور میں داخلہ ھوا تو ساھیوال سے سعدیہ زینب […]

Continue Reading