Monthly:September 2020

مکھنا

مکھنا تحریر محمد اظہر حفیظ رات کے پچھلے پہر عنایت حسین بھٹی صاحب کو سن رھا تھا کیا کمال انسان اور گلوکار تھے، گا رھے تھے چن میرے مکھنا، اور مجھے کئی چن اور مکھنا یاد آگئے، شازیہ منظور صاحبہ نے بھی اس گانے سے بہت شہرت پائی اور ان کواس گانے ویڈیو نے اور خاص طور پر نرما کی پرفارمنس نے خاصی شہرت دلوائی ، روف انور صاحب ایک صاحب علم انسان تھے ھمارے استادوں میں سے تھے، انھوں […]

Continue Reading

عمران قریشی

عمران قریشی تحریر محمد اظہر حفیظ سال 1990 نیشنل کالج آف آرٹس لاھور میں ھمارا پہلا سال تھا، ھمارے سیشن میں بہت سے آج کے نامور آرٹسٹ ، ڈیزائنر اور آرکیٹیکٹ تھے، اس میں بہت عمل دخل ھمارے سینئرز کا بھی تھا جو ھمارے لئے انسپائریشن تھے، جن میں آر ایم نعیم، اظہر شیخ، زاھد الحق، راحت سعید، مسعود حمید، مظہر حسین، نوشین سعید، شازیہ سکندر، راشد رانا، زمن ارمغان حاضر، ندیم الحسن، ارم ضیاء ایک لمبی فہرست تھی، اور […]

Continue Reading

مقبرہ جہانگیر

مقبرہ جہانگیر تحریر محمد اظہر حفیظ مقبرہ جہانگیر سے انسیت تو بہت پرانی ھے جب نیشنل کالج آف آرٹس لاھور گئے، تو ھفتہ وار جو سیر ھوتی تھی اس میں مقبرہ جہانگیر بھی شامل تھا، بہت ھی پرسکون جگہ ھے، اکثر چچا کے گھر شاھدرہ جاتا تو بھی مقبرے کا چکر لگ ھی جاتا تھا، لاھور میں پہلی تصویر کجھور کے درخت کی جناح باغ میں بنائی تھی اور دوسری مقبرہ جہانگیر کی، چند برس قبل جب خالہ زاد بہن […]

Continue Reading

شالامار باغ لاھور

شالامار باغ لاھور تحریر محمد اظہر حفیظ میری سوچ تصویروں سے شروع ھوتی ھے اور تصاویر بنا کر پھر سوچ میں مشغول ھوجاتی ھے، بلاوجہ چار دن کیلئے لاھور جانے کا سوچا، ھمسفر ھمیشہ کی طرح پہلی بیوی کیمرہ ھی تھی، بیچ میں دخل اندازی کا خطرہ لاحق ھوا چار دن تھے بچے بھی جاناچاھتے تھے، ان سے گھور کر ھی اجازت لی، محمد افضل بھائی کو فون کیا، بھائی شالامار باغ کی تصاویر بنانی ھیں ڈرون بھی اڑانا ھے […]

Continue Reading

عمر حیات محل چنیوٹ

عمر حیات محل چنیوٹ تحریر محمد اظہر حفیظ خواھش تھی کہ عمر حیات محل دیکھا جائے، پھر کچھ دوستوں نے بتایا کہ اس کی حالت اتنی اچھی نہیں ھے سب سے اوپر والی منزل پر تو جانے کی اجازت بھی نہیں ھے، جس سے بھی رابطہ کیا ،کچھ دوست اسلام آباد پہنچنے والے تھے اور کچھ لاھور تھے پر جانے کی ٹھان لی، یہ بھی بتایا گیا کہ سڑکیں بہت خراب ھیں، پر میں کہاں رکنے والا تھا، میں اور […]

Continue Reading

چل رھن دے

چل رھن دے تحریر محمد اظہر حفیظ کی لکھاں، چل رھن دے، دکھ لکھنے ھوون تے یا فر گالاں کڈھنیاں ھوون بندہ مڑ ماں بولی تے آن کھلوندا اے، بگانی بولی وچ کہنا اوکھا ھوجاندا اے، تے ماں واں دے دکھ وی ماں بولی وچ ھی لکھے جا سکدے نے ، اسی اننے جگ نال پیار کرنے والے نئی جننے لوکی بار رھن والے جگ نال پیار کردے نے، بڑے بڑے دعوے نے انناں دے اپنے جگ بارے وچ، فرانس […]

Continue Reading

جونک

جونک تحریر محمد اظہر حفیظ گاوں میں ھمارے سکول کے ساتھ ایک چھپڑ ھوتا تھا جس میں جانور پانی پینے اور نہانے آتے تھے اور جب باھر نکلتے تھے تو ان کے جسم پر کالے رنگ کے لمبے لمبے موٹے سست قسم کے کیڑے لٹک رھے ھوتے تھے جن کو جانوروں کے مالکان فورا ان کے جسم سے اتارتے تھے اور ھلاک کردیتے تھے پر وھاں سے خون نکلنا شروع ھوجاتا تھا، پھر پتہ چلا کہ اس کو جونک کہتے […]

Continue Reading

بھنگ

بھنگ تحریر محمد اظہر حفیظ بھنگ کی قدر وقیمت صرف وھی جان سکتا ھے جس نے اس کا ذائقہ چکھا ھو یا اس کا مزا لیا ھو، باقی صرف مذاق ھی اڑا سکتے ھیں یا پھر سوشل میڈیا پر سٹیٹس لگا سکتے ھیں، جب تک تجربہ نہیں کیا تھا تو میرا بھی یہی رویہ تھا، سنا تھا کہ بھنگ صوفیوں، درویشوں کا مشروب ھے، جس دن تجربہ ھوا اس دن سے اپنے آپ کو صوفی اور درویش ھی سمجھ رھا […]

Continue Reading
You can enable/disable right clicking from Theme Options and customize this message too.