Monthly:December 2020

نئے رشتے دار

نئے رشتے دار تحریر محمد اظہر حفیظ یار تجھے رولانا آگیا ھے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ھر تحریر میں رولاتے ھی رھو، امین اقبال ، امین اقبال میرے جوانی سے بڑھاپے کے دوست ھیں، ھم دونوں ھی ایک دوسرے کا کام پر بے لاگ تبصرہ کرتے ھیں، امین اقبال، رائٹر، ڈائریکٹر ھیں اور اب بطور اینکر وکھرے کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرتے ھیں، جس کو دیکھ کر ماشاءاللہ انکی مختلف شعبوں پر گرفت اور علمی […]

Continue Reading

شہر جب صحرا بنے

شہر جب صحرا بنے تحریر محمد اظہر حفیظ مختلف صحرا دیکھے چولستان بھی دیکھا، بھائی عثمان عادل اور بھائی ریاض بلوچ کے ساتھ، دور دور تک آبادی نہیں، کھانے پینے کو کُچھ نہیں دیکھنے کو انسان نہیں، کوئی درخت نہیں، چھوٹی موٹی جھاڑیاں اور کہیں کوئی بھولا بھٹکا اونٹ نظر آجاتا ھے ، کئی گھنٹے کی مسافت کے بعد ایک آدھ جھونپڑی نظر آگئی جس کا نہ دروازہ ھے اور نہ ھی چار دیواری، نہ ھی کوئی صحت مرکز ھے […]

Continue Reading

میں کہاں رھتا ھوں

میں کہاں رھتا ھوں تحریر محمد اظہر حفیظ اکثر جب بھی کسی دوست احباب سے ملاقات ھوتی ھے سوال کیا جاتا ھے آپ کہاں رھتے ھو، مجھے خود نہیں پتہ کیا بتاوں بس چپ ھی رھتا ھوں اگر بتادوں تو ان کے ذھن میں کیا کیا آئے مجھے اس کا اندازہ بھی نہیں، گیارہ سال زندگی کے لائلپور سے 25 کلومیٹر آگے سمندری روڈ پر میرا گاوں ھے 258 ر ب پھرالہ وھاں گزار دیئے اور باقی زندگی کے 39 […]

Continue Reading

بلاوجہ

بلاوجہ تحریر محمد اظہر حفیظ بلاوجہ رو دینا ماوں کا خاصہ ھے یا پھر فرمانبردار اولاد کا، ناز صف ماں اٹھا سکتی ھے اس کیلئے کوئی دوسری ھستی کائنات میں موجود ھہ نہیں ، بہن بھائیوں کا پیار، بیوی کا پیار، اولاد کا پیار، دادی دادا کاپیار، نانا نانی کاپیار، چاچا چاچی کا پیار، ماما ممانی کا پیار سب کا مقام اپنی اپنی جگہ خاص ھے پر ماں کے پیار کو پہنچنا یقینا ممکن نہیں، جب بھی امی جی کے […]

Continue Reading

میں کیا کروں

میں کیا کروں تحریر محمد اظہر حفیظ 2020 جاتا ھوا نظر آرھا ھے اور عجیب بات ھے اس کا بھی آخری مہینہ دسمبر ھی ھے، اور دسمبر میں لوگ شعر و شاعری شروع کردیتے ھیں اور جو انکے بچوں کی ماں نہیں بن پائی اس کو یاد کرکر کے مگر مچھ کے آنسو اور بھینس والی آھیں بھرتے ھیں، کچھ لوگوں نے زندگی میں ایسا کچھ بھی تو نہیں کیا ھوتا کہ جس کو وہ یاد کرسکیں کیونکہ ان کے […]

Continue Reading

کینوس

کینوس تحریر محمد اظہر حفیظ جب سے جنم لیا ھے جس کا جو دل آتا ھے، بناتا ھے، مٹاتا ھے، مسکراتا ھے، روتا ھے، گالی دیتا ھے، اور چلا جاتا ھے جیسا کہ میں اس کا کینوس ھوں، اور پھر اگلی دفعہ سفید رنگ پھیر کر دوبارہ سوکھنے کا انتظار کرتا ھے ، حالانکہ پرانی پینٹنگ کے زخم نیچے سے نمایاں نظر آرھے ھوتے ھیں، وہ ان کو نظر انداز کرتا ھے اور دوبارہ سے ھنستی ھوئی پرانی پینٹنگ پر […]

Continue Reading

چائے دی لسی

چائے دی لسی تحریر محمد اظہر حفیظ سنا ھے چائے سب مشروبات کی مرشد ھے، چائے بھی ھر کسی کو بنانی نہیں آتی، اور ھر جگہ سے چائے پینےکا مزہ بھی نہیں ھے، جو تازہ دودھ کی چائے ھے اور جو اس کی خوشبو ھے وہ سارے ڈبے کے دودھ ملکر بھی نہیں بنا سکتے، اور اگر آپ نے کبھی شکر والی یا گڑ والی چائے کا مزا لے لیا تو پھر آپ گئے باقی چائے کے مزے سے، اس […]

Continue Reading

منزلیں سفر کرتی ھیں

منزلیں سفر کرتی ھیں تحریر محمد اظہر حفیظ عشق ایک راستہ ھے منزل نہیں، اور مجھے تو ایسے محسوس ھوتا ھے منزل بھی ایک راستہ ھی ھے کسی کا یہ راستہ بہت طویل ھے اور کسی کا یہ راستہ اگلے قدم پر اختتام پذیر ھوتا ھے، کچھ احباب طویل سفر کرکے اپنی خود ساختہ منزل پر پہنچتے ھیں تو ھار جاتے ھیں کیونکہ وہ وھاں اکیلے کھڑے ھوتے ھیں دور دور تک کوئی ساتھ نہیں ھوتا، بعض دفعہ ھم کئی […]

Continue Reading

سب اچھا ھورھا ھے

سب اچھا ھورھا ھے تحریر محمد اظہر حفیظ جو ھو رھا ھے سب اچھا ھورھا ھے، آج میں محسوس کر رھا ھوں کہ میں صابر بھی ھوں اور شاکر بھی، ٹی وی چینلز دیکھنا چھوڑ دیئے ھیں پر یہ ظالم سوشل میڈیا جان نہیں چھوڑتا، ابھی ایک خبر سے محظوظ ھورھا تھا کہ ایک ھفتہ تک مزدوری نہ ملنے پر باپ نے پانچ بچے نہر میں پھینک دیئے اور اس کو پولیس نے گرفتار کرلیا مزا تو تب آنا تھا […]

Continue Reading