Monthly:January 2021

لائلپور

لائلپور تحریر محمد اظہر حفیظ صبح سویرے اٹھنا، نہانا، کپڑے بدلنا، سر پر سرسوں کا تیل لگانا اور پھر ابا جی کا ٹھوڈی سے پکڑ کر سر میں کنگھی کرنا، کالی بند جوتے پہنانا ، پاوڈر لگانا اور میری امی جی سے کہنا لو چوھدری صاحب باو تے تیار ھوگیا، تیار ھوکر میں صبح صبح ھی تائی جی اسلام علیکم اور تائی جی نے کہنا اظہر اقبال ماں دا لعل کتھے چلا اے، تائی جی لائلپور۔ اس طرح مہینے دو […]

Continue Reading

تنہا

تنہا تحریر محمد اظہر حفیظ جب پیدا ھوا تو تنہا تھا میرا کوئی جڑواں بہن بھائی نہیں تھا، زندگی کی دوڑ میں کبھی شامل ھی نہیں ھوا، نہ ھی کبھی نمبر ون بننے کی کوشش کی نہ ھی خواب دیکھے، جب بھی کوئی ناراض ھوا تو کوئی راضی میں اپنے سفر میں تنہا ھی تھا، کوئی پہلی پوزیشن کی دوڑ میں تھا تو کوئی دوسری کے چکر میں ، میں چوبیسویں پوزیشن پر بھی تنہا ھی تھا اور خوش بھی […]

Continue Reading

استانی

استانی تحریر محمد اظہر حفیظ میری والدہ محترمہ ایک استانی تھیں، کئی سال کی محنت کے بعد وہ سکول کی ھیڈ میسٹرس بن گئیں، ھم تینوں بہن بھائیوں نے اپنی ماں کے اس مشکل وقت کو دیکھا بھی اور محسوس بھی کیا، میری امی جی کہتیں تھیں بھلا بغیر مجبوری کس کا دل کرتا ھے گھر سے نکلنے کو، وہ ھم تینوں کو رات کو نہلا کر سلاتیں تھیں، تاکہ صبح سکول سے کسی کوبھی دیر نہ ھوجائے، جب تنخواہ […]

Continue Reading

سجنا

سجنا تحریر محمد اظہر حفیظ جو بھی لکھتا ھوں، ھزاروں لوگوں کو میں سوشل میڈیا سے بھیجتا ھوں، سب سے پہلا رسپانس آتا ھے، سجنا کیوں پریشان ھو، سجنا زیادہ نہ سوچیا کر، سجنا سوندا کیوں نہیں، سجنا دکھ وچوں نکل، ان کے مختلف کمنٹس میرا سجن، میرا ویر، میرا ھیرو میاں نواز احمد مجھے فورا بھیجتے تھے، وقت کوئی بھی ھو، رات کے تین بجے ھوں یا فجر کاوقت نواز بھائی کا پہلا کمنٹ موصول ھوتا تھا، جیسے وہ […]

Continue Reading