میڈم لالہ رخ
میڈم لالہ رخ
ھفتے کو ڈرائینگ کی کلاس ھوتی تھی، فرسٹ ائیر این سی اے، جمعہ کو چھٹی ھوتی تھی ایک دفعہ اسلام آباد ایا اور اتوار کو واپسی ھوئی سیدھا میڈم پاس میم وہ اسلام آباد گیا ھوا تھا کل غیر حاضری ھوگئی سوری وہ کلاس اسائنمنٹ جمع کروانی تھی میڈم مسکرائیں مجھے کان سے پکڑا اور بولیں تمھارے کتنے دوست ھیں میم کوئی آٹھ دس اچھا تو پھر اسائنمنٹ تو چودہ جمع ھوگیں ھیں بڑے چاھنے والے ھیں جناب کے جی میم انکی محبت ھے اچھا یہ کس سے لے کر آئے ھو میم جس نے جمع نہیں کروائی ،میم ھنسی اور کہنے لگیں جاو نمبر لگا دیے ھیں دوستوں کو بتاو ایک وقت میں ایک ھی جمع کروائے، بہت اعلیٰ استاد تھیں اللہ ان کے لیے بہت سی آسانیاں کریں امین وہ بہترین استاد کے ساتھ ساتھ بہترین دوست بھی تھیں ھم سب آپ کو مس، کریں گے میم سب دوستوں سے میری استاد میری دوست کے لیے دعا کی درخواست ھے، اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں امین ھم سب گواھی دیتے ھیں آپ بہت انسان دوست تھیں اور کبھی کسی کو دکھ نہیں دیا، اللہ آسانیاں کریں امین
azhar
February 13, 2018
Blogs
Comments are closed.
Copyright 2020