الحمدللہ

 الحمدللہ
تحریر محمد اظہر حفیظ
شکریہ ھندوستان کے آرمی چیف کا جسکی بیوقوفانہ بڑھک سے میرا ملک الحمدللہ یکجان ھوگیا۔ اس بیوقوف کو سوچ لینا چاھیئے جو قوم ایک بڑھک پر کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ھوجاتی ھے وہ جنگ میں کیا کرے گی۔ دنیا جانتی ھے ھماری فوج دنیا کی نمبر ون فوج ھے وہ زمین ھو ھوا ھو یا سمندر سب سر کئے ھم نے۔ کچھ لوگوں کا وھم ھے کہ ھندوستان کی فوج ھم سے تعداد میں بڑی یاد رکھیں ھم تعداد میں بھی ان سے بڑے ھیں اور ھمت و حوصلہ میں بھی ۔ ھماری فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے والی ٹرینڈ عوام بھی ساتھ ھے ھمارے ھر شہری کا شہادت خواب ھے اور تمھارا ھلاک ھونا ڈر۔ ھم اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکتے الحمدللہ۔
اب کوئی سازش کوئی ڈرامہ کوئی فلم نہیں چلے گی ھم سوشل میڈیا وار بھی دست بدست لڑیں گے انشاءاللہ۔
پاکستان کو فوری طور پر ھر طرح کی تجارت بند کر دینی چاھیئے کلبوشن کو خود کش جیکٹ پہنا کر آرا دینا چاھیئے جیسے اس نے ھمارے لوگوں کو شہید کیا اس کا بچ جانے والا سر ھندوستان کو بھیجنا چاھیئے تاکہ انکی آنے والی نسلیں یاد رکھیں پاکستان کے خلاف کام کرنےجانے سے پہلے سوچیں کہ واپس سر ھی آتا ھے۔
میرے وطن کے سب رھنے والے یکجا ھیں سب پاکستان ھیں ۔ جنگ ھونی چاھیئے ھمارا پورا پنجاب ھمیں ملنا چاھیئے ھمارے وزیراعظم صاحب نے جیسے وعدہ کیا تھا ھم پنجاب کے دو صوبے بنائیں گے مجھے اب سمجھ آیا باقی پنجاب بھی انے کے بعد اس کو دو صوبوں میں تقسیم کریں گریں گے کشمیر بھی ھم پورا کریں کریں کوئی مقبوضہ نہیں رھے گا سارا کشمیر ھمارا ھوگا حیدرآبادکا باقی حصہ بھی چاھیئے آرمی چیف صاحب بسم اللہ کریں بہت حساب باقی ھیں ھمارے مسلمان ھمارے سکھ بھائی تیار رھیں آزاد ھونے کیلئے۔ کارگل میں ھندوستان کو سمجھ جانا چاھیئے تھا کہ کرنل شیر لالک جان ھر گھر کا بیٹا ھے اور پاکستان بدل چکا ھے میرا سلام ھے وزیر اعظم صاحب کی سوچ کو جنھوں نے نئے پاکستان کا خواب دیکھا اور وہ اب تکمیل کی طرف گامزن ھے نیا پاکستان بڑا پاکستان ۔ ھمیں سمجھ اب آئی شکریہ میرے وزیراعظم ۔ میرے سیاستدان الحمدللہ ایک صف میں کھڑے ھیں کوئی آپس کی لڑائی نہئں ھے ھندوستان کا چپہ چپہ ھمارے میزائلوں کی زد میں ھے بس دیکھنا یہ ھے شروع کہاں سے کرنا ھے۔
شکر ھے ان کے استعمال کا موقعہ آیا ۔
جن جن جماعتوں پر پابندی لگی تھی ھم صرف ان کو بحال کردیں تو وھی کافی ھیں ان کو پتہ ھے ھندوستان کے خوف کا سبب کیا ھے۔
پاکستان زندہ باد عوام پاکستان پائندہ باد

Prev ھجرت
Next امن 

Comments are closed.