فوٹوگرافروں کےچودہ نکات

فوٹوگرافروں کےچودہ نکات

 فوٹوگرافر ھونا ایک قابل فخر بات ھے اگر میں یا آپ ھیں تو

،
فوٹوگرافر کی طرح نظر آنا ایک اور بات ھے وہ میں ھوں یا

اچھی تصویر بنانا ایک مشکل کام ھے وہ میں بناوں یا آپ

 اچھے کیمرے خریدنا ھر ایک کا ذاتی فعل ھے وہ میں ھوں یا آپ

اچھا تصویر کو اچھا اور بری کو برا کہنا چاھیے میں کہوں یا آپ

فوٹوگرافر تنظیم کا نمائندہ ھونا اور فوٹوگرافر ھونا ضروری نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 ھر فوگرافر تنظیم کا چئیرمین میں ھوں یا آپ ضروری تو نہیں

ھر دفعہ بلانے پر آنا ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 اپنے آپ کو یا مجھے اچھا فوٹوگرافر سمجھنا ضروری تو نہیں وہ آپ ھوں یا میں

 فوٹوگرافر کے باپ کا فوٹوگرافر ھونا ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 میں آپ کی تعریف کروں آپ میری یہ ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 یہ جو سب لکھا ھے اس سے متفق ھونا ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 ھر گروپ کا ممبر ھونا ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

 کیمرہ کونسا ھے پوچھنا ضروری تو نہیں وہ میں ھوں یا آپ

Prev اظہر جعفری صاحب
Next اباجی

Comments are closed.